حیدر آباد (پی پی آئی) حیدر آباد کے مصروف ترین بازاروں میں تجاوزات ایک بار پھر بڑھ گئیں، قانون سازی کے باوجود قبضہ مافیا کو ختم نہ کیا جا سکا، بازاروں میں شہریوں کے لیے پیدل چلنا بھی محال ہو گیا۔حیدر آباد کو تجاوزات سے پاک کرنے کے دعوے پورے […]
اضلاع
سانگھڑ (پی پی آئی)سندھ کے شہرسانگھڑمیں تبلیغی اجتماع شروع ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق اجتماع میں شرکت کیلئے قافلے صوبہ بھر سے سانگھڑ پہنچیں گے،پی پی آئی کے مطابق تبلیغی جماعت نے اس سلسلہ میں تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔
ٹنڈوآدم (پی پی آئی) ریلوے حکام نے رحمان بابا ایکسپریس کا ٹنڈوآدم میں اسٹاپ کنفرم کردیا ہے اور اور بکنگ آفس کی بھی منظوری دی ہے تاکہ پیسنجرز آرام سے ٹکٹ خرید سکیں۔پی پی آئی کے مطابق انجمن تاجران ٹنڈوآدم کے سہیل اکرام قریشی نے ریلوے حکام کا شکریہ ادا […]
لاہور (پی پی آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے صدر میں 13سالہ گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد پر نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔پی پی آئی کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تشدد کے […]
رحیم یار خان(پی پی آئی)رحیم یار خان کے شیخ زید انٹرنیشنل ائرپورٹ پرہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی مشق کا انعقاد کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ائیرپورٹ سیکورٹی فورس، پنجاب پولیس، ا?رمی، رینجرز، ایلیٹ سکواڈ، ریسکیو 1122 بھی شریک ہوئے۔
ملتان (پی پی آئی) پاکستان سرائیکی پارٹی کی چیئرپرسن ڈاکٹر نخبہ تاج لنگاہ مرکزی صدر ملک اللّٰہ نواز وینس اور مجوزہ صوبہ سرائیکستان کے صدر ڈاکٹر مقصود خان لنگاہ نے کہا ہے کہ سرائیکی قوم کو حقوق سے محروم کرنے اور غلام رکھنے کیلئے مردم شماری میں سرائیکی خانہ کو […]
ٹھٹھہ(پی پی آ ئی) ٹھٹھہ جھمپیر میں میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں چار مزدور دب گئے، تین جاں بحق جبکہ ایک کو بچا لیا گیا۔جھمپیر کے علاقے میٹینگ ریلوے کے قریب رات دیر سے ڈاکٹر لیز زرنوازکول مائین میں مرمت کے دوران اچانک پریشر سے پانی […]
کراچی(پی پی آئی)معروف صوفی بزرگ حضرت پیر اسحاق شاہ حسین الحسینیؒ (بابا اسحاق شاہ) کے عرس مبارک پر شاہ لطیف کمیونٹی ہال، کچھی پاڑہ ڈالمیا شانتی نگر گلشن اقبال کراچی میں محفل سماع منعقد ہوئی۔ ۔ عرس مبارک کی محفل سماع میں مہمان خصوصی صوفی دوست محمد شاہ، صوفی تاج […]
مورو(پی پی آئی)حضرت عبداللہ ڈاہری طاہری، غفاری، نقشبندی علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس مبارک ان کے مزار مقدس پر ختم ہو گیا، عرس کے تینوں ایام میں قرآن خوانی،محافل حمد و نعت اور وعظ کا سلسلہ جاری رہا اور لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔ عقیدت مندوں نے مزار پر حاضری […]
جعفرآباد(پی پی آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے توانائی عمر جمالی نے آئندہ انتخابات پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑنے کا اعلان کر دیا۔منگل کے روز عمر جمالی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دوسری کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کی باتیں افواہ کے سوا کچھ نہیں۔ اْن کا […]
