جرائم - Page 55

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

چارسدہ(پی پی آئی) چارسدہ میں موٹروے پر دریائے کابل کے نزدیک چلتی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔  مقامی پولیس کے مطابق مقتولین چارسدہ میں عدالتی پیشی کے بعد پشاور جارہے تھے، راستے میں دریائے کابل کے نزدیک نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کردی گئی، فائرنگ سے گاڑی میں موجود 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک  زخمی ہوگیا، لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل کردی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے متعلق تاحال کسی کیخلاف ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔

سندھ میں بھائی کی جگہ سرکاری نوکر ی حاصل کرنے ٹیچر برطرف ضابطہ کار نظر انداز کرنے پر4 افسران تعلیم کے خلاف تحقیقات بھی شروع

کراچی (پی پی آئی)محکمہ تعلیم سندھ میں ہم شکل بھائی کی جگہ نوکری حاصل کرنے والے شخص کو نشاندہی ہونے پر برطرف کردیا گیا۔نیزضابطہ کار کو نظر انداز کرنے پر محکمے نے

More

ڈاکوؤں کی سرکوبی کیلئے آئیڈیاز2022 نمائش میں موجود اسلحہ کی خریداری میں سندھ پولیس کی دلچسپی

کراچی (پی پی آئی) سندھ پولیس نے کشمور، گھوٹکی اور شکارپور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف منظم آپریشن کیلئے آئیڈیاز2022 نمائش میں موجود اسلحہ کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے

More
1 53 54 55 56 57 60