جرائم - Page 57

سکھرپولیس کی کچے میں کارروائی، 2 مغوی بازیاب

سکھر(پی پی آئی) سندھ پولیس نے سکھر میں بروقت کارروائی کر کے 2 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کروا لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کچے کے علاقے میں اغواکار 2 مغویوں کو دوسرے مقام پر منتقل کر رہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس پارٹی کو دیکھ کر اغوا کاروں نے فائرنگ کر دی۔پی پی آئی کے مطابق جوابی کارروائی کے دوران اغواکار مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہو گئے، مغویوں کی شناخت محمد رمضان اور محمد اقبال کے ناموں سے ہوئی ہے۔

درگا ہ حضرت بل،خانقاہ حاجی علی سمیت بھارت میں مسلمانوں کے کئی مقامات مقدسہ پرحملے کا خدشہ

دکن کی مکہ مسجد،، درگاہ غریب نواز اورمالیگاﺅں خانقاہ میں دھماکے ہو چکے ہیں، ہندو تواانتہاپسند ملوث پائے گئے درگاہوں ،خانقاہوں اور دینی مدارس پرحملوں کا الرٹ،یومیہ ہزاروں عقیدت مند آتے ہیں،

More