جرائم - Page 56

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

چارسدہ(پی پی آئی) چارسدہ میں موٹروے پر دریائے کابل کے نزدیک چلتی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔  مقامی پولیس کے مطابق مقتولین چارسدہ میں عدالتی پیشی کے بعد پشاور جارہے تھے، راستے میں دریائے کابل کے نزدیک نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کردی گئی، فائرنگ سے گاڑی میں موجود 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک  زخمی ہوگیا، لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل کردی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے متعلق تاحال کسی کیخلاف ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔

کراچی کا بزرگ شہری اپنی چار بیٹیوں کے اغوا پر عدالت پہنچ گیا بیٹیاں وڈیرے اغواکرکے گجرات اور رحیم یارخان لے گئے، بزرگ کا بیان

کرا چی(پی پی آ ئی)کراچی کا ایک بزرگ شہری اپنی چار بیٹیوں کے اغوا پر سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا، جہاں اس نے انکشاف کیا کہ اس کی چار بیٹیوں کو اغوا

More

صحافیوں پر حملوں کی نگرانی اور رپورٹنگ سے متعلق اسلام آباد میں پی پی ایف کی ورکشاپ صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کا ایکٹ2021″ “نافذ اور مطلوبہ کمیشن تشکیل دیا جائے معلومات تک رسائی کے حق کے قانون پرتفصیلی تبادلہ خیال،اہم پریس کلبوں کے عہدیدار شریک

اسلام آباد (پی پی آئی)پی پی ایف نے دارالحکومت اسلام آباد میں صحافیوں کے خلاف جرائم کے لیے استثنیٰ کی شرح کو کم کرنے کے لیے صحافیوں پر حملوں کی نگرانی اور

More
1 54 55 56 57 58 60