سمیع برنی ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی تعینات

لاہور(پی پی آئی) پی سی بی میں ڈائریکٹر میڈیا کے منصب پر سمیع برنی کو تعینات کیا گیا ہے یاد رہے کہ پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے گزشتہ روز استعفیٰ دے دیا تھااستعفیٰ دے دیا،عالیہ رشید نے 6ماہ تک خدمات سرانجام دیں،ذرائع کے مطابق عالیہ رشید نے ذاتی مصروفیت کے باعث عہدے سے استعفیٰ دیا۔پی پی آئی کے مطابق عالیہ رشید پی سی بی میں میڈیا ہیڈ کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر تھیں۔عالیہ رشید پی سی بی سے مستعفی ہونے والی تیسری ڈائریکٹر ہیں،  اس سے قبل ڈائریکٹر کمرشل اور لیگل بھی مستعفی ہو چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز آپریشن، 8دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد

Sat Apr 6 , 2024
یرہ اسماعیل خان(پی پی آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے اینٹلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 8دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ پی پی آئی کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 8 دہشت […]