کوئٹہ(پی پی آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن ہفتہ 11 مئی کو دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے، یہ ان کا مرکزی امیر منتخب ہونے کے بعد پہلا دورہ بلوچستان ہے، دورئے کے دوران وہ استقبالیہ تقریب میں آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے خصوصی خطاب کریں گے، پی پی آئی کے مطابق دریں اثنا صوبائی جنرل سیکرٹری زاہد اختر بلوچ اور امیر ضلع کوئٹہ حافظ نورعلی کی قیادت میں مرکزی امیر کے استقبال و استقبالیہ تقریب کی تیاریاں جاری ہیں۔
کراچی(پی پی آئی)شہر قائد میں اگلے 4 سے 5 روز تک درجہ حرارت میں اضافے کاخدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور ملحقہ علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری
Moreکراچی(پی پی آئی)یوٹیلٹی اسٹورز پر درجہ سوم کا گھی 33 سے 60 روپے فی کلوگرام مہنگا کردیا گیاہے۔ رجسٹرڈ صارفین کیلئے درجہ سوم کا گھی 60 روپے اضافے سے 393 روپے فی
Moreاسلام آباد(پی پی آئی)کے الیکٹرک نے7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں فی یونٹ18.86 روپے کا بڑا اضافہ مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی ایک ساتھ9 ماہ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ
Moreکراچی(پی پی آئی)فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی 48 ویں برسی پیر29اپریل کو منائی گئی۔ منور ظریف کے مداحوں نے ان کی یاد تازہ کی اور ان کی فنی
Moreپشاور(پی پی آئی) املک بھر میں معیشت کی بحالی کیلئے انسداد بجلی چوری مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے
Moreکراچی (پی پی آئی) کراچی ڈاؤن سنڈروم پروگرام نے وی ایم گیلری میں ”رنگون کی لہر، والیوم 2” کا آغاز کیا ہے۔ ڈاؤن سنڈروم والے ہمارے فنکاروں نے اس نمائش کے لیے
Moreلاہور (پی پی آئی) لاہور نیب آفس میں ماہانہ کھلی کچہری کا انعقاد ہوا، کچہری میں 350 سے زائد متاثرین دادرسی کیلئے شریک ہوئے۔ترجمان کے مطابق ڈی جی نیب لاہور امجد مجید
Moreلاہور (پی پی آئی)لاہور سمیت صوبہ بھر کے صفائی انتظامات پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔فصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو صوبہ بھر کے
More