اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں قومی خزانے پر پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلئے پنشن اصلاحات متعارف کروائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے مالی سال کے بجٹ آئی ایم ایف شرائط اور مہنگائی سمیت دیگر عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے پنشن اصلاحات پر صوبوں سے مشاورت جاری ہے۔
حیدر آباد(پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بڑا اعلان، کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے وعدے کے مطابق سندھ میں 300یونٹ مفت بجلی دینیکیلئے اقدامات کررہیہیں،سیلاب متاثرین کیلئے 21 لاکھ
Moreاسلام آباد(پی پی آئی)ملک کے مختلف شہروں میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 30 اپریل سے 10 مئی تک
Moreلاہور(پی پی آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ماں جیسے پاکیزہ رشتے کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ماں کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ
Moreاسلام آباد(پی پی آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار 13 سے 16 مئی تک چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق دورے کے دوران اسحاق ڈار چینی
Moreاسلام آباد (پی پی آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 13 مئی سہ پہر چار بجے طلب کر لیا ہے،پی پی آئی کے مطابق صدر نے آئین
Moreاسلام آباد(پی پی آئی)ٹیلی کام آپریٹرز نے نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے سے خبردار کرنے کیلئے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ شروع کر دیاہے۔پی پی آئی کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیونے
Moreاسلام آباد(پی پی آئی))فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند نہ کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع ایف
Moreپشاور(پی پی آئی) کارگل کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے بھائی انور شیر خان نے کہا کہ آپ شہدا کے مجسموں کو توڑ سکتے ہو لیکن ہمارے عزم کو نہیں۔پی
More