قومی - Page 3

بجلی کی قیمت میں مزید2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد(پی پی آئی)مہنگائی کے مارے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا گیا،  اس مرتبہ بجلی 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ  مزیدمہنگی کر دی گئی۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بجلی بلوں پر ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا، قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 26 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔

اسحاق ڈار کی وزیر خارجہ آذربائیجان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

گیمبیا(پی پی آئی)  وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفتر

More