گوادر(پی پی آئی)گوادر کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت بڑی کارروائی کرتے ہوئے 20 کروڑ سے زائد مالیت کی ممنوعہ اشیاء اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق گوادر کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن نے اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 24 گھنٹے میں 20 کروڑ مالیت کی ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔کسٹم حکام کے مطابق ایف سی کی مددسے حب کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئی اس دوران اسمگل سامان برآمد ہوا، حب میں بس سے اسمگل شدہ چھالیہ برآمد ہوا جس کی مالیت 3 کروڑ 40 لاکھ سے زائد ہے۔حکام نے بتایا کہ ادو میں بسوں سے فریج کی گیس سے بھرے سلنڈر، ممنوعہ کیمیکل اور چھالیہ برآمد کرلیے گئے، 2 بسوں اور اسمگل شدہ سامان کی مالیت 30 کروڑ 96 لاکھ روپے ہے۔ترجمان کے مطابق حب میں ایک اور کارروائی کے دوران اسمگل کپڑا، سگریٹس، پلاسٹک بیگ اور چھالیہ برآمد ہوا، 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کا اسمگل شدہ سامان اور بس بھی ضبط کر لی گئی۔حکام نے بتایا کہ حب میں چوتھی کارروائی کے دوران بس سے اسمگل کپڑا، شاپنگ بیگ، چھالیہ، بھارتی گٹکا اور سگریٹس برآمد ہوا، اسمگل شدہ سامان اور بس کی مجموعی مالیت 3 کروڑ 76 لاکھ روپے ہے۔کسٹم حکام کے مطابق ایک اور بس سے چھالیہ برآمد ہوا، جس ک مالیت 2 کروڑ 27 لاکھ سے زائد ہے، اس کے علاوہ حب میں کنٹینرز سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ ضبط کیا گیا جس کی مجموعی مالیت 2 کروڑ 96 لاکھ روپے ہے۔
لاہور(پی پی آئی) سولر پینلز کی قیمتیں 50 فیصد سے زائد کم ہو گئیں، ملک کی سولر مارکیٹوں میں سولر پینلز کی فی واٹ قیمت 40 روپے سے بھی نیچے چلی گئی۔
Moreمظفرآباد(پی پی آئی) موجودہ کشیدہ سیاسی صورتحال کے باعث آزادکشمیر سے پہلا استعفیٰ آگیا، چیئرمین آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انوسٹمنٹ سردار امجد جلیل نے استعفیٰ دے دیا۔ چیئرمین بورڈ آف
Moreلاہور(پی پی آئی)یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے یورپی کمیشن اور یورپی ایوی
Moreحیدر آباد(پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بڑا اعلان، کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے وعدے کے مطابق سندھ میں 300یونٹ مفت بجلی دینیکیلئے اقدامات کررہیہیں،سیلاب متاثرین کیلئے 21 لاکھ
Moreاسلام آباد(پی پی آئی)ملک کے مختلف شہروں میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 30 اپریل سے 10 مئی تک
Moreلاہور(پی پی آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ماں جیسے پاکیزہ رشتے کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ماں کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ
Moreاسلام آباد(پی پی آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار 13 سے 16 مئی تک چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق دورے کے دوران اسحاق ڈار چینی
Moreاسلام آباد (پی پی آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 13 مئی سہ پہر چار بجے طلب کر لیا ہے،پی پی آئی کے مطابق صدر نے آئین
More