کراچی(پی پی آئی)پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کرنے کیلئے تیار ہیں۔مکالو کی اونچائی 8485 میٹر ہے اور یہ ایورسٹ کے جنوب مشرق سے 19 کلو میٹر فاصلے پر ہے۔پی پی آئی کے مطابق نائلہ کیانی 3 مئی کو بیس کیمپ سے مہم کا آغاز کریں گی اور 5 مئی کو ٹاپ پر پہنچیں گی۔سمٹ مکمل ہونے پر نائلہ کیانی مکالو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن جائیں گی اور وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون ہیں۔نائلہ نے 2021 میں گیشر برم ٹو کو سر کر کے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔2022 میں کے ٹو اور گیشر برم ون سر کرنے کے بعد نائلہ کیانی نے 2023 میں مزید 7 چوٹیاں سر کی تھیں اور گزشتہ سال نائلہ کیانی نے اناپورنا، ایوریسٹ، لوٹسے، نانگا پربت، براڈ پیک، مناسلو اور چو ایو کو سر کیا تھا۔
کراچی(پی پی آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم 2مئی کو کراچی سے ملائشیا روانہ ہوگی،انکی واپسی 12مئی کو شیڈول کی گئی ہے۔پی پی آئی
More31 کراچی(پی پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں چھ ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی۔
Moreکھٹمنڈو (پی پی آئی) انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں تیسری مرتبہ ایک اوور میں 6 چھکے لگانے کا ریکارڈ قائم، یہ کارنامہ قطر کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں
Moreکراچی(پی پی آئی) کراچی ریس کورس میں اتوار کو عید ملن کپ سمیت چار گھڑ دوڑوں کا انعقاد ہوگا، مقابلے دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوں گے، پی پی آئی کے مطابق
Moreاسلام آباد(پی پی آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 5 ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے 14 اپریل کو اسلام آباد پہنچے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی اسی شب اسلام آباد میں
Moreکراچی(پی پی آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان منگل 9 اپریل کو ہوگا۔قومی سلیکشن کمیٹی نے سکواڈ کے حوالے سے کپتان
Moreلاہور(پی پی آئی) پی سی بی میں ڈائریکٹر میڈیا کے منصب پر سمیع برنی کو تعینات کیا گیا ہے یاد رہے کہ پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے گزشتہ
Moreکراچی(پی پی آئی) کراچی میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف سمیت 2 کرکٹرز ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق شہر قائد کراچی میں
More