کراچی(پی پی آئی)کراچی ٹینس ایسوسی ایشن 1 سے 7 مئی 2024 تک یونین کلب کراچی ٹینس کورٹس میں چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کرے گی۔ پاکستان بیوریج لمیٹڈ چیمپئن شپ کا اسپانسر ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ایونٹس یہ ہیں، مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز، جونیئرز انڈر 17 سنگلز، بوائز انڈر 15 سنگلز، گرلز انڈر 15 سنگلز، انڈر 13 سنگلز، انڈر 11 سنگلز، انڈر 8 سنگلز، انڈر 15 ڈبلز، وہیل چیئر مینز ٹینس کے مقابلے مرد اور خواتین سنگلز تمام وہیل چیئر ٹینس کھلاڑیوں کو 300 بطور کنوینس الاؤنس ادا کئے جائیں گے۔رجسٹریشن کی آخری تاریخ 28 اپریل ہے۔تفصیلات محمد خالد رحمانی (ریفری) کو واٹس ایپ نمبر 0300 3607209 پر بھیجی جا سکتی ہیں۔
کراچی(پی پی آئی)سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ4 مئی سے ملائیشیا میں شروع ہو گا اور 11 مئی تک کھیلا جائیگا۔پاکستانی کی قومی ہاکی ٹیم میزبان ملائیشیا کے خلاف 4مئی کو میچ کھیلے
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں وائٹ بال سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز 4 سے 18 نومبر تک کھیلے جائیں گے۔پی
Moreکراچی(پی پی آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فروری 2025 میں شیڈول ہے جس کی تیاریاں جاری ہیں۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کرے گا، چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کل 8
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام انٹر کالج رمضان T-20 کپ کا افتتاحی میچ گورنمنٹ کالج فار مین ناظم آباد نے 7 وکٹوں سے
Moreکراچی(پی پی آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔فٹنس کیمپ کل سے کاکول ایبٹ آباد میں شروع ہوگا، بابر اعظم، محمد رضوان،
Moreلاہور(پی پی آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کے لیے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا
Moreلاہور(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا ہے، نئی سلیکشن
More(وسیم احمد) پی سی بی کے سابق چیئرمین اور معروف سفارتکار شہریار ایم خان لاہور میں انتقال کرگئے۔ شہریار خان کے اہل خانہ کی جانب سے انتقال کی تصدیق کردی گئی ہے۔
More