کراچی(پی پی آئی)سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجیب صحرائی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو صحتمند اور مثبت سرگرمیوں میں شامل کرنے کی ضرورت ہے اسی طرح ہم انھیں منفی سرگرمیوں سے بچا سکتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق یہ بات انہوں نے ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے تعاون اورسندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی اسٹوڈنٹس افیئرز اینڈ کونسلنگ کے تحت پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ ہینڈ بال (مین) کی اختتامی تقریب سے خطاب میں کہی۔فاتح ٹیموں حیدرآباد (فرسٹ)، کراچی (سیکنڈ) اور لاڑکانہ (تھرڈ) کو مبارکباد دیتے ہوئے ڈاکٹر مجیب صحرائی نے کہا کہ پشاور قومی چیمپئن شپ میں ہماری دو ٹیمیں حیدرآباد، کراچی شرکت کریں گی۔ ڈاکٹر مجیب صحرائی نے چیمپئن شپ کے منتظمین محمد نعیم احمد اور محمد کاشف کو شیلڈز دیں۔
لاہور(پی پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کر دیا، بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے۔اعلامیے کے مطابق
Moreشارجہ(پی پی آئی)پاکستان کی معروف شخصیت محمد مجاہد کے گھوڑے نے شارجہ میں ہونے والے ’آکسی ٹائن انٹرنیشنل عربین شو‘ میں شاندار پرفارمنس کی بدولت میلہ لوٹ لیا اور سلور میڈل جیت
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جو ملک کے 16 ریجنز میں اپریل میں شروع ہوگا۔ پی سی بی آئین 2014 کے
Moreکراچی(پی پی آئی)سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ4 مئی سے ملائیشیا میں شروع ہو گا اور 11 مئی تک کھیلا جائیگا۔پاکستانی کی قومی ہاکی ٹیم میزبان ملائیشیا کے خلاف 4مئی کو میچ کھیلے
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں وائٹ بال سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز 4 سے 18 نومبر تک کھیلے جائیں گے۔پی
Moreکراچی(پی پی آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فروری 2025 میں شیڈول ہے جس کی تیاریاں جاری ہیں۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کرے گا، چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کل 8
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام انٹر کالج رمضان T-20 کپ کا افتتاحی میچ گورنمنٹ کالج فار مین ناظم آباد نے 7 وکٹوں سے
Moreکراچی(پی پی آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔فٹنس کیمپ کل سے کاکول ایبٹ آباد میں شروع ہوگا، بابر اعظم، محمد رضوان،
More