کراچی، 22 مئی (پی پی آئی) گھارو پمپنگ اسٹیشن اور فلٹر پلانٹ پر بجلی بحال کر دی گئی ہے۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق، کے الیکٹرک نے رات 1 بج کر 35 منٹ پر کیبل اور سی ٹی فالٹ کا کام مکمل کیا جس کے بعد […]
متفرق
قلعہ سیف اللہ، 20 مئی (پی پی آئی): بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں سپین غر پہاڑ پر لگی آگ بے قابو ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے مقامی حکام نے فضائی مدد کی درخواست کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ نے حکومت بلوچستان سے فوری فضائی […]
نوشہروفیروز، 20 مئی (پی پی آئی) دریائے سندھ پر کینالز اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف کالعدم قوم پرست جماعت کی جانب سے مورو قومی شاہراہ پر احتجاج کے دوران صوبائی وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار کے بنگلے کو آگ لگا دی گئی۔ مظاہرین کے خلاف پولیس کارروائی کے دوران متعدد گرفتاریاں […]
لاہور، 20 مئی (پی پی آئی) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے جوائنٹ سیکرٹری اور علماء و مشائخ ونگ کے چیئرمین قاری محمد یعقوب شیخ نے کم عمری کی شادی کی ممانعت کے بل کو شریعت محمدیﷺ، قرآن و سنت اور اسلامی خاندانی نظام پر حملہ قرار دیا ہے۔ ان […]
کراچی، 20 مئی (پی پی آئی)حکومت سندھ کے خصوصی سیکرٹری برائے ماحولیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی، جناب ایہان مصطفی بھٹو نے پاکستانی کاروباری اداروں اور بینکوں کو اپنی ماحولیاتی، سماجی اور گورننس (ESG) رپورٹنگ کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی تاکید کی ہے تاکہ بہتر کاروباری مواقع تک رسائی […]
کوئٹہ، 20 مئی (پی پی آئی): بلوچستان کے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات نے اعلان کیا ہے کہ آنے والے 2025-2026 کے بجٹ کی پیش ہونے تک ہفتے کو ورکنگ ڈے کے طور پر مقرر کیا جارہاہے۔ یہ فیصلہ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکلر کے ذریعے […]
کراچی،20مئی (پی پی آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر فورسز کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے دہشتگردوں کی ہلاکت اور ملک میں امن کے قیام کے لئے فورسز کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف […]
ٹھٹھہ،20مئی (پی پی آئی)پیپلز پارٹی ضلع ٹھٹھہ کے صدر، رکن قومی اسمبلی، اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر عبدالواحد سومرو اور پیپلز پارٹی تحصیل ٹھٹھہ کے صدر عبدالحمید سومرو کی والدہ کا گوٹھ محمد خان سومرو میں انتقال ہوگیا۔ان کی نماز جنازہ گوٹھ محمد خان سومرو میں ادا کرنے کے بعد […]
اسلام آباد، 18مئی (پی پی آئی) پاکستان اور ترکیہ نے باہمی مفاد کے معاملات پر تعاون کو مزید بڑھانے اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔یہ عزم پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیر خارجہ کے درمیان […]
کراچی، 18مئی (پی پی آئی)کراچی میں اتوار کو منعقدہ ایک اہم اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا کہ پاکستان معاشی ترقی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس اجلاس میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری، اور وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثنائاللہ […]
