کراچی(پی پی آئی)کراچی ریس کورس میں آزادی کپ سمیت تین گھڑ دوڑ اتوار18اگست کو منعقد ہوں گی۔پی پی آئی کے مطابق آزادی کپ گھڑ دوڑ کا آغاز دوپہر دو بجے ہوگا۔