لاہور، 25 مئی (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان پاکستانی سیاست کی تاریخ میں جدوجہد کا استعارہ بن گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان اپنی ذات اور مفادات کے لئے سیاست کر رہے […]

ٹھٹھہ، 25 مئی (پی پی آئی)سابق صوبائی وزیر اور سینیٹر سسئی پلیجو نے سندھ کے حصے کے پانی کی عدم دستیابی اور مسلم لیگ ن کے وفاقی وزرا کے سندھ کے خلاف بیانات پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام اپنے حقوق کے لیے جدوجہد […]

لاہور، 25 مئی (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان آئین و قانون کے مطابق ملک کو چلانے کے نظام کے نفاذ کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے ہیں۔ انہوں نے یہ بات سابق رکن پنجاب […]

کراچی، 24مئی(پی پی آئی)پاکستان سنی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری نے حکومت پر شہریوں کو بنیادی سہولیات فراہم نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی ناقص حکمت عملی سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔قادری نے کہا کہ بجلی، […]

کراچی، 24 مئی (پی پی آئی) امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے وفاقی حکومت کے نئے مالی سال کے آغاز پر بجلی، گیس، اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے منصوبے کو عوام پر بوجھ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ ریونیو دینے […]

تلہار، 24مئی(پی پی آئی) تلہار پولیس نے ایک ہفتہ قبل بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم الہڈتو عمرانی نے گھریلو تنازعہ پر اپنی 35 سالہ بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔متاثرہ خاتون کو فوری طور پر انڈس ہسپتال بدین منتقل […]

کوئٹہ، 24 مئی (پی پی آئی)کوئٹہ عادل اسکیم سے ملنے والی لاش ورثا کے سپرد کردی گئی عادل اسکیم میں تھانہ زرغون آباد کی حدود میں ایک شخص کی لاش ملی تھی۔ حکام نے متوفی کی شناخت محمد یونس، عمر 40 سال، ولد محمد اسحاق کے طور پر کی۔ لاش […]

اوکاڑہ، 24 مئی (پی پی آئی)بچوں کو اسکول چھوڑنے جانے والا باپ تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آ کر تین بچوں سمیت جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز صبح ساڑھے سات بجے پیش آنے والے اندوہناک حادثے میں 43 سالہ محمد ندیم اپنے تین کمسن بچوں […]

مورو، 23 مئی (پی پی آئی)مظاہروں کے دوران پرتشدد واقعے میں زخمی ہونے والا دوسرا نوجوان، عرفان علی لغاری، آج حیدرآباد کے ہسپتال میں انتقال کر گیا۔ ضروری کارروائیوں کے بعد اس کی لاش کو اس کے خاندان کے حوالے کر دیا گیا۔اس سے قبل، ایک اور نوجوان، زاہد علی […]

مظفرآباد،22 مئی (پی پی آئی)مشیربرائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن محترمہ نثاراں عباسی نے آزاد کشمیر میں تھلیسمیا کے بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو ایک خوفناک صورتحال قرار دیتے ہوئے قانون سازی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سول سوسائٹی بلڈ بنک ہزاروں کی تعداد میں […]