مظفرآباد، 12 مئی (پی پی آئی)   صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور قائمقام وائس چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ندیم حیدر بخاری کے درمیان ایوان صدر مظفرآباد میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران جامعہ کشمیر کی تعلیم اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی […]

مظفرآباد، 12 مئی (پی پی آئی)  صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت نے آزادکشمیر میں بسنے والے معصوم لوگوں کو نشانہ بنا […]

کراچی، 12 مئی (پی پی آئی)  جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کے بعد متفقہ لائحہ عمل مرتب کرنے کے لئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کانفرنس میں ریاست جموں کشمیر کے تینوں […]

کراچی،12مئی (پی پی آئی)دنیا بھر میں نرسز کا عالمی دن  12 مئی کو منایا گیا تاکہ صحت کے شعبے اور صحت کی حفاظت میں ان کے بے مثال کردار کو تسلیم کیا جا سکے۔ نرسز مریضوں کے لئے پہلے رابطے کے نقطے کے طور پر  اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ […]

کراچی،12مئی (پی پی آئی) ڈاکٹر عافیہ کی صحت، زندگی اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت منگل 13 مئی 2025 کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔ کیس کی سماعت مسٹر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت کورٹ روم نمبر 5 میں ہوگی۔ آئینی پٹیشن نمبر 3139/2015 کے […]

کراچی،12مئی (پی پی آئی)وزیر حکومت برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سردار عامر الطاف خان نے بھارتی فوج کی فائرنگ کے باوجود ہجیرہ کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی اور انتظامیہ کو مکمل طور پر متحرک رکھا۔سردار عامر الطاف خان […]

کراچی،12مئی (پی پی آئی)تنظیم احبابِ رامپور (پاکستان)، کراچی کے قانونی مشیر، شجاع الرحمٰن خان، اور تنظیم کی منتخب کمیٹی  کے درج ذیل عہدیدار. حسن خان – صدر، مدثر سعید – سینیئر نائب صدر، عدنان حسین خان – نائب صدر،گل فراز خان – جنرل سیکرٹری،طارق عزیز – جوائنٹ سیکرٹری،شعیب النبی مجددی […]

اوکاڑہ،،12مئی (پی پی آئی)نئی پل 43 ایس پی کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں تین خطرناک ڈاکو گرفتار کر لیے گئے ہیں، جن پر قتل، اقدام قتل اور ڈکیتی جیسے 38 سے زائد سنگین مقدمات درج تھے۔واقعہ اتوار اور پیر کی درمیانی  رات اس وقت […]

اوکاڑہ،11مئی (پی پی آئی) اوکاڑہ کے نواحی علاقے جندراکہ میں پاک فوج کی حمایت میں ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت انجمن تاجران جندراکہ نے کی اور اس میں شرکا نے پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی۔ریلی کے دوران فضا “پاک فوج زندہ آباد” کے […]

مظفرآباد، 11مئی (پی پی آئی)  صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پاک فوج کی بھارت کے خلاف کامیابیوں پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا مؤثر حکمت عملی سے جواب دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک […]