راولپنڈی،15مئی (پی پی آئی)پنجاب کونسل آف دی آرٹس اور پوٹھوہاری ادبی سنگت کلر سیداں کے اشتراک سے معروف ادیب و شاعر عبد الرحمن کاشف کی نظموں پر مبنی کتاب ‘بولتے کتبے’ کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت ممتاز ادیب و شاعر قیوم طاہر نے کی جبکہ مہمانِ خصوصی […]

اوکاڑہ،15مئی (پی پی آئی) اوکاڑہ میں بے نظیر روڈکے سامنے ریلوے لائن پر پیش آنے والے حادثے میں ایک شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت شانی کے نام سے ہوئی ہے۔ شانی علی رضا ہوٹل سیٹھ […]

نوشہرو فیروز،13مئی (پی پی آئی)شاہ عبداللطیف لاکالج نوشہرو فیروز کے پرنسپل ایڈوکیٹ نظیر احمد نے طلباسے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یونیورسٹی کی پالیسی کے مطابق اب روزانہ کلاسز کا انعقاد ہوگا اور امتحانات کے لیے طلباکو 75 فیصد حاضری کا ہونا لازمی ہوگا۔نئے پرنسپل نے تمام طلباسے ملاقات […]

$$$میرپورخاص،13مئی (پی پی آئی)تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کے مؤثر اور بروقت جواب نے بھارت کے جارحانہ عزائم کو ناکام بنا دیا ہے۔ مودی حکومت کی خود پسندی کو آئینہ دکھاتے ہوئے […]

میرپورخاص،13مئی (پی پی آئی)پھلوں کا بادشاہ آم، ملکی مارکیٹ میں 25 مئی سے دستیاب ہوگا جبکہ بیرون ملک ایکسپورٹ کی تیاریاں بھی شروع کر دی گئی ہیں۔ میرپورخاص ضلع، جو آموں کی پیداوار میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے، یہاں 120 اقسام کے آم مارکیٹ میں آنے کو تیار […]

مظفرآباد، 13مئی (پی پی آئی) رضاکاران شہری دفاع کو ذاتی حفاظتی و دیگر سامان کی فراہمی کی اشد ضرورت کے پیش نظر ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کیپٹن(ر) ابرار اعظم کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر شہری دفاع نوید الحسن بخاری اور زیشان قریشی نے تمام وارڈن پوسٹوں پر ایمرجنسی حالات کے […]

کراچی،13مئی (پی پی آئی)  پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے واضح کیا ہے کہ جنگ کے میدان میں حاصل کی گئی کامیابی کو مذاکرات کی میز پر ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے ملک میں طاقت کی بجائے سیاسی حکمت عملی اپنانے پر زور دیا۔الطاف شکور […]

اوکاڑہ،13مئی (پی پی آئی) ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے تھانہ ستگھرہ  کا اچانک دورہ کیا، جہاں عدم تکمیل ریکارڈ اور صفائی کے ناقص انتظامات پر محرر کو معطل کرتے ہوئے چارج شیٹ جاری کر دی گئی۔ ایس ایچ او ستگھرہ سے ناقص  نگرانی پر جواب بھی طلب […]

لاہور،13مئی (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی شکست کو تسلیم نہیں کیا اور کسی بھی وقت کوئی ایڈونچر کر سکتا ہے۔خیبر پختونخواہ اور خاص طور پر […]

کوئٹہ، 12 مئی (پی پی آئی) بولان میڈیکل کالج کوئٹہ میں تعلیمی سرگرمیاں 16 مئی 2025 کو دوبارہ شروع ہونے والی ہیں، جیسا کہ ادارے کے پرنسپل کے تازہ ترین نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے۔یہ اعلان، جو 11 مئی 2025 کو جاری کیا گیا، طلبا اور عملے کو مطلع کرتا […]