کوئٹہ،29اپریل (پی پی آئی) اتحاد اہلسنت پاکستان کے سربراہ علامہ مولانا ابو الرضا دادمحمد فریادی نے کہا ہے کہ اولیائے کرام کی سیرت و تعلیمات امن و محبت کا درس دیتی ہیں۔ انہوں نے ذکر اولیاء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بزرگان دین کی سیرت سے امن و […]
متفرق
راولاکوٹ/آزادکشمیر،29اپریل (پی پی آئی) جامعہ پونچھ راولاکوٹ کی فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ انیمل سائنسز میں ویٹرنری کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب اور آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں مختلف مقررین نے خطاب کرتے ہوئے ویٹرنری کے پیشے کی اہمیت اور معاشرے میں جانوروں کی صحت […]
سکھر،29اپریل (پی پی آئی) سکھر سے حیدر آباد موٹر وے (ایم 6) کی تعمیر کے سلسلے میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو زمین کی منتقلی اور زمین مالکان کو معاوضوں کی ادائیگی کے مسائل پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویڑن ندیم احمد ابڑو نے اعلان کیا […]
نوشہروفیروز،29اپریل (پی پی آئی)قومی شاہراہ پر گوٹھ جام نور اللہ کے قریب ٹریفک حادثے میں سیپکو کے ملازم ذوالفقار نانگور جاں بحق اور ان کے ساتھی یوسف سہتو زخمی ہوگئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔کنڈیارو پولیس کے مطابق حادثے میں […]
راؤلاکوٹ،29اپریل (پی پی آئی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے راولاکوٹ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پہلگام واقعہ کے حوالے سے بھارتی موقف کو سختی سے مسترد کر دیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سانحہ پہلگام کی منصوبہ بندی راولاکوٹ میں کی گئی۔ جے کے ایل ایف نے اس […]
زیارت،29اپریل (پی پی آئی)زیارت کے علاقے چوٹیر میں کنچھے یونین کونسل کے مکینوں نے سات لاشوں کی برآمدگی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے زیارت سنجاوی شاہراہ کو بلاک کر دیا۔مظاہرین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم افراد نے کنچھے ڈیم کے قریب سات لاشیں پھینکیں، جنہیں گولیوں […]
اسلام آباد،29اپریل (پی پی آئی) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنااللہ خان نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں اعلان کیا کہ پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ہاکی، اسکواش اور سنوکر جیسے کھیلوں میں تکنیکی مدد فراہم کرے گا۔ […]
مظفر آباد،29اپریل (پی پی آئی) پاسبانِ وطن پاکستان کے مرکزی صدر محمد طاہر کھوکھر نے آزاد کشمیر میں روایتی سیاسی جماعتوں کے کردار پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جماعتیں کشمیری عوام کے حقوق کو غصب کرتی رہی ہیں اور انہیں مسائل کی دلدل میں دھکیل […]
ٹنڈوجام،29اپریل (پی پی آئی)زرعی ماہرین نے دیہی علاقوں میں سبز کاروبار کی اہمیت پر زور دیا ہے جو خواتین کو بااختیار بنانے اور گھریلو آمدنی بڑھانے کے لئے خاص طور پر بڑھتے ہوئے ماحولیاتی بحران کے پیش نظرایک مؤثر طریقہ ہے۔یہ اپیل منگل کو سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی (SAU) ٹنڈوجام میں […]
اوکاڑہ،28اپریل (پی پی آئی)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوکاڑہ میں بجلی کی بندش کے باعث مریضوں اور ان کے لواحقین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ہسپتال کی انتظامیہ کی جانب سے بجلی کی بحالی کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے ہیں۔ہسپتال کی لائٹ کئی دیر سے […]
