کراچی،09اپریل (پی پی آئی) نظام مصطفی پارٹی کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر حاجی محمد حنیف طیب نے غزہ فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی حملوں کی بحالی اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم […]

گوادر، 09اپریل (پی پی آئی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور نے نیو ٹاون ہاوسنگ اسکیم کے واٹر اسٹوریج ٹینکس کا دورہ کرتے ہوئے شہر میں پانی کی قلت کا جائزہ لیا۔ پمپنگ اسٹیشنز پر وولٹیج کے اتار چڑھاؤ نے پانی کی سپلائی کو متاثر کیا ہے۔دورے کے دوران، ڈاکٹر شکور […]

کوئٹہ،09اپریل (پی پی آئی)حکومت پاکستان اور حکومت بلوچستان کے باہمی فیصلے کے تحت افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے۔ ضلع چاغی میں موجود غیر قانونی افغان مہاجرین کو منظم طریقے سے ان کے وطن افغانستان روانہ کیا جا رہا ہے۔ اس عمل کے دوران ضلعی انتظامیہ مختلف […]

مظفرآباد،،09اپریل (پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر حکومت سردار عامر الطاف خان نے کہا کہ ان کی جماعت عوامی نمائندہ جماعت ہے جو عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ہمیشہ […]

خیر پور،09اپریل (پی پی آئی) گندم کی سرکاری خریداری بند ہونے کے بعد نجی بیوپاریوں نے دیہی علاقوں میں ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ بیوپاری 1800 سے 2000 روپے فی من گندم خرید کر آبادگاروں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ آبادگاروں کی جانب سے سرکاری خریداری مراکز کھولنے کا مطالبہ سامنے […]

کراچی،09اپریل (پی پی آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن -X 2025 کے میچز 12، 15، 18، 20 اور 21 اپریل کو نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہوں گے۔ سر شاہ سلیمان روڈ دونوں اطراف کے روڈ ٹریفک کے لئے کھلے رہیں گے۔ شائقین کرکٹ کے لئے پارکنگ کے لئے […]

اوکاڑہ،09اپریل (پی پی آئی) اوکاڑہ میں ایک ہی روز میں چھ مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 17 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پہلا حادثہ جرنیلی روڈ نزد پٹرول پمپ پر […]

کیلگری کنیڈا،،09اپریل (پی پی آئی)معروف کشمیری رہنما، بیرسٹر حمید بھاشانی طویل بیماری کے بعدیہاں انتقال کرگئے۔ ان کی وصیت کے مطابق ان کے جسمانی اعضا  ضرورت مند افراد کو وقف کیے جائیں گے۔حمید بھاشانی کو نظریہ خودمختاری اور آزادی کا علمبردار سمجھا جاتا تھا۔ وہ مقبول بٹ شہید کے ساتھی […]

کراچی، 8 اپریل  (پی پی آئی) آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، پاکستان میں منگل کے روز سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 318,000 روپے رہی، جس میں 2,000 روپے کی کمی ہوئی۔ اسی طرح، 24 […]

اسلام آباد،07اپریل (پی پی آئی)صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں صدر آزاد جموں و کشمیر بینک شاہد شہزاد میر سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر بینک کی کارکردگی اور درپیش مسائل پر تفصیلی بریفنگ دی […]