اوٹاوا، کینیڈا، 7اپریل (پی پی آئی) کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کینیڈین کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔ اوٹاوا میں پاکستان […]
متفرق
کوئٹہ،06اپریل (پی پی آئی) ڈاکٹر نصر اللہ یعقوب اور ان کی ٹیم نے بلوچستان میں پہلی بار جگر کے کینسر کا جدید علاج کامیابی سے انجام دیا، جس سے مریضوں کو دور دراز سفر سے نجات مل گئی ہے۔TACE، جو جگر کے ٹیومر کے لیے ٹارگٹڈ کیموتھراپی فراہم کرتا ہے، […]
ٹھٹھہ، 06اپریل(پی پی آئی) جھمپیر کے قریب گاؤں حاجی علی بخش منچھیری ملاح میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں پانچ گھر اور ان میں موجود قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گئے۔آتشزدگی کے باعث گاؤں کے لوگ اپنے گھر چھوڑ کر باہر نکلنے پر مجبور ہو گئے۔ […]
تلہار،06اپریل (پی پی آئی) اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا اور 50 ویں امام پرنس رحیم الحسینی آغاخان پنجم نے دنیا بھر میں غذائی قلت کو کم کرنے کے لئے 45 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان پیرس میں منعقدہ ‘نیوٹریشن فار گروتھ سمٹ’ کے دوران کیا گیا، […]
تلہار،06اپریل (پی پی آئی) اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا اور 50 ویں امام پرنس رحیم الحسینی آغاخان پنجم نے دنیا بھر میں غذائی قلت کو کم کرنے کے لئے 45 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان پیرس میں منعقدہ ‘نیوٹریشن فار گروتھ سمٹ’ کے دوران کیا گیا، […]
مظفرآباد،06اپریل (پی پی آئی) جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر، کے نائب امیرمحمود الحسن چوہدری انتقال کرگئے۔ محمود الحسن چوہدری زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے اور پنجاب یونیورسٹی و آزاد کشمیر جمعیت کے ناظم رہے۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ جماعت اسلامی کوٹلی سے […]
کراچی،06اپریل (پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 2 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور جنوبی پنجاب میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے […]
عمرکوٹ 06اپریل(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے اور این اے 213 عمرکوٹ کے ضمنی الیکشن میں جی ڈی اے اور سندھ دریا بچاو¿ تحریک کے نامزد مشترکہ امیدوار لعل چند مالہی نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک میں […]
ٹھٹھہ 06اپریل(پی پی آئی) سابق صوبائی وزیر سینیٹر سسئی پلیجو نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت پاکستان کے ہر شہری کو برابری کا حق حاصل ہونا چاہیے، لیکن سندھ میں زراعت اور پینے کے پانی کی قلت کے باوجود خواب دیکھے جا رہے ہیں۔ انہوں نے […]
عمرکوٹ 06اپریل(پی پی آئی) تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار پیر محمد عمر جان مجددی سرہندی نے اعلان کیا ہے کہ اگر عوام نے انہیں ووٹ دیکر اسمبلی تک پہنچایا تو وہ عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور جدوجہد کریں گے۔ انہوں نے یہ اعلان ضمنی الیکشن، قومی اسمبلی حلقہ […]
