کوئٹہ،07اپریل (پی پی آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی کال پر پیر کو بلوچستان کے مختلف شہروں میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی جبکہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جزوی شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی۔ بی این پی-ایم نے الزام عائد کیا کہ ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں پولیس اور […]

میرپور خاص،07اپریل (پی پی آئی)میرپورخاص ڈویڑن میں ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں 65 ہزار 800 طالب علم شرکت کریں گے۔ امتحانی مراکز کے اندر اور باہر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے تاکہ امتحانات […]

میر پور خاص،07اپریل (پی پی آئی)میرپورخاص ڈویڑن میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے پہلے روز ہی تعلیمی بورڈ کے دعوے کھل کر سامنے آگئے۔ شدید گرمی اور بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تعلیمی بورڈ میرپورخاص کی جانب سے امتحانات کے بہتر […]

کوئٹہ،07اپریل (پی پی آئی)پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع کوئٹہ نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ فلسطین میں اسرائیل کی جنگ کو ختم کرنے کے لیے کردار ادا کرے۔ یہ مطالبہ کوئٹہ پریس کلب کے باہر فلسطین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے منعقد کیے گئے احتجاجی […]

کوئٹہ،07اپریل (پی پی آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی گرفتاری سے صوبے میں خونریزی کا خطرہ ہے۔کامران مرتضیٰ نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت صوبے کے حالات کو […]

نصیر آباد،07اپریل (پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نصیرآباد ڈویژن کے صدر میر محمد بلال خان عمرانی نے عوامی خدمت کو اپنی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے بنیادی مسائل کا حل پیپلز پارٹی کی بنیاد ہے۔ اپنی رہائش گاہ پر عوامی وفود سے بات چیت […]

سری نگر،07اپریل (پی پی آئی)بھارتی حکام نے ایک بار پھر آل پارٹیز حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) کے رہنما میرواعظ عمر فاروق کو نظر بند کر دیا ہے، جس کی وجہ سے وہ سری نگر میں ایک تحقیقی مرکز کی جانب سے منعقدہ ایوارڈ تقریب میں شرکت نہیں کر […]

اسلام آباد،07اپریل (پی پی آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں، کل جماعتی حریت کانفرنس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بھارت خوف و دہشت کا ماحول پیدا کر رہا ہے جس کا مقصد کشمیر آزادی تحریک کو دبانا ہے۔حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے زور دے […]

کراچی,،07اپریل (پی پی آئی) انٹرنل لائف منسٹری کے زیر اہتمام سیالکوٹ کے علاقے سٹی آئی بارہ پتھر میں دو روزہ روحانی اجتماع “پریئر فیسٹول” کا انعقاد ہوا، جس میں ملکی ترقی و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ اس اجتماع نے مقامی و ملکی کلیسیاو?ں کے ایمان داروں کو […]

حیدر آباد،07اپریل (پی پی آئی)سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں پلانٹ پروٹیکشن سائنسز پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس کل بدھ سے شروع ہوگی، جس میں ملکی و عالمی ماہرین اپنے تحقیقی مقالے پیش کریں گے۔ اس کانفرنس کا مقصد فصلوں کے تحفظ کے لیے جدید اور پائیدار طریقوں پر تبادلہ […]