مستونگ،06اپریل (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع مستونگ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر نثار بلوچ نے تصدیق کی ہے کہ تمام ڈاکٹرز، فارماسسٹس، نرسز، پیرامیڈیکس اور دیگر سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ڈاکٹر نثار بلوچ نے مزید […]
متفرق
کوئٹہ،05اپریل (پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے سینئر نائب صدر اور خلجی قبیلے کے سربراہ نواب سلمان خلجی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات میں مسلسل بگاڑ پیدا ہو رہا ہے، اور ان مسائل کا حل قبائل اور مخصوص سیاسی جماعتوں کے ذریعے ہی ممکن ہے۔پریس کانفرنس […]
مردان،05اپریل (پی پی آئی) جماعت اسلامی کے صوبائی امیر عبدالواسع نے صوبے میں بڑھتی ہوئی بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور قتل وغارت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 20 اپریل کو پشاور میں امن مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]
تلہار،05اپریل (پی پی آئی)تلہار کے مرکزی چوک پر واقع اسد رائس ملز میں گذشتہ شب اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے ملز کو لپیٹ میں لے لیا۔ ضلع کونسل بدین، تلہار اور کڑیو گھنور سے فائر بریگیڈ کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔رائس ملز میں لگنے والی […]
کراچی،05اپریل (پی پی آئی)پاکستان سنی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل بلال سلیم قادری نے اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) پر اسرائیل کے اقدامات کے خلاف خاموشی اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ادارے انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے […]
کراچی،05اپریل (پی پی آئی): جماعت اسلامی سندھ، کے امیرکاشف سعید شیخ نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کو جماعت اسلامی کے عوامی دھرنے کی کامیابی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں جماعت اسلامی کی عوامی جدوجہد کا نتیجہ ہے۔کاشف سعید شیخ […]
کوئٹہ،05اپریل (پی پی آئی) کوئٹہ کے علاقے ریلوے گرلز ہائی اسکول جوائنٹ روڈ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر 30 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔ حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ثانیہ اپنے والد کے ساتھ پیدل […]
کراچی،05اپریل (پی پی آئی)پشاور تا کراچی براستہ لیہ، بھکر، کوٹ ادو، ڈیرہ غازیخان چلنے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹرین 25 اپریل 2025 سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی۔یہ ٹرین کراچی سٹی سے پشاور کینٹ کے درمیان کوٹری، دادو، لاڑکانہ، […]
اوکاڑہ،05اپریل (پی پی آئی)آگ میں جھلس کر تین کم سن بہن بھائی جاں بحق ہو گئے، بچے گھر میں اکیلے تھے، والدین دوائی لینے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق گاؤں 31 جی ڈی کے رہائشی محنت کش ظہرے خان جمعہ کی رات اپنی بیمار بیوی کے ہمراہ اس کی دوائی لینے […]
کوئٹہ،05اپریل (پی پی آئی) صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ شاہد رند نے پریس کانفرنس کے دوران واضح کیا کہ کسی حکومتی وفد نے ڈسٹرکٹ جیل […]
