متفرق - Page 5

احباب شاہ پور چاکر کی سماجی تنظیم نشست کراچی نے عالمی یوم آزادی صحافت منایا

کراچی(پی پی آئی)عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پرکراچی میں مقیم احباب شاہ پور چاکر کی سماجی تنظیم نشست نے اپنے شہر کے مرحوم صحافیوں راؤ محفوظ علی،ابراہیم راٹھور،  ڈاکٹر شیخ محمد حسین، محمد پنھل رند، کرم علی ڈاہری، مقصود مغل،سلیم آرائیں،قابل ڈاہری، عبدالحق ڈاہری کی یاد تازہ کی  اور مرحومین کی شہر اور شعبہ صحافت کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا نیز مختلف صحافتی اداروں سے منسلک شاہ پور چاکر کے صحافیوں الطاف احمد،عزیز ڈاہری اور اسد ڈاہری کی پیشہ صحافت کیلئے کاوشوں کی ستائش کی

مقبوضہ کشمیر کے ادھمپور،بسنت گڑھ،کٹھوعہ اضلاع میں فورسز کی بھاری نفری تعینات

 ادھمپور،بسنت گڑھ،کٹھوعہ/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر کے ادھمپور،بسنت گڑھ،کٹھوعہ اضلاع میں فورسز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے جس نے تیسرے روز بھی بڑے پیمانے پر جاری محاصرہ اورتلاشی کی کارروائیوں

More

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں موسلادھار بارشوں سے دوبن کچہامہ ڈیم میں شگاف

سرینگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی) مقبوضہ جموں وکشمیرمیں موسلادھار بارشوں سے دوبن کچہامہ ڈیم میں شگاف پڑگیا ہے جس کے باعث شمریال،گنڈاجھنگر روڈ پرآمد و رفت منقطع ہوگئی۔بارہمولہ، پلوامہ، اسلام آباد اور وادی

More
1 3 4 5 6 7 1,297