شکارپور(پی پی آئی) شکار پور میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قتل کیخلاف ورثانے قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا۔تفصیلات کے مطابق شکارپور کے علاقے سلطان کوٹمیں میاں صاحب لنک روڈ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی گولیاں لگنے سے شہری شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہری کے قتل کیخلاف ورثا نے قومی شاہراہ پر لاش رکھ کر دھرنا دیا جس کے باعث سندھ اور بلوچستان جانے والی ٹریفک معطل ہو کر گئی، مظاہرین نے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ورثا نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے یونس سومرو سے 4 لاکھ کیش، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر تشدد کا نشانہ بنایا، ضلعی بھر میں شہری ڈکیتوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں، پولیس واردات کے بعد پہنچتی ہے، اعلیٰ حکام شہر میں جاری بدامنی کا نوٹس لیں۔
کوئٹہ (پی پی آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے کوئٹہ میں تعمیرکیے جانے والے انسٹی ٹیوٹ برائے امراض قلب کے مرکز کا افتتاح کیا۔ بلوچستان
Moreرحیم یار خان (پی پی آ ئی)پولیس پر ڈاکوؤں سے ملی بھگت کا الزام لگانے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ کی بہن کے گھر پر مبینہ طور
Moreتخلیق کئے جن میں شہروں، قصبوں اور دیہات میں بیت الخلاؤں کی اہمیت کو تصویری شکل دے کر آگاہی دی گئی تھی۔ پی پی آئی کے مطابق جیم خانہ بدین میں اس
Moreسکرنڈ (پی پی آئی)شہری اتحاد سکرنڈ اور فیض محمد اسماعیل ویلفیئر سوسائٹی کے تحت امراض جلد،ہیپاٹائٹس کامیڈیکل کیمپ ہفتہ 26 نومبر 2022 کو صبح 9 بجے خانزادہ جماعت خانہ سکرنڈ میں لگایا
Moreحیدرآباد(پی پی آئی)دال گھی جینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد سردی شروع ہو تے ہی انڈے کی قیمتوں کو بھی پر لگنے شروع ہو گئے،ہول سیل مارکیٹ میں انڈے
Moreمیر پور خاص (پی پی آئی)حکومت سندھ نے کراچی، سکھر، حیدر آباد اور لاڑکانہ کے بعدمیر پور خاص اور نوابشاہ میں بھی پیپلز بس سروس کو اگلے مہینے سے سکھر میں بھی
Moreٹھٹھہ(پی پی آئی) عرب امارات کے شیوخ تلور کے شکار کی غرض سے پاکستان پہنچ گئے ہیں جو اپنے قیام کے دورانتلور کا شکار کرینگے.پی پی آئی کے مطابق عرب شیوخ کی
Moreمظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے رہنما حاجی محمد سلطان بٹ نے مقبوضہ وادی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں اضافے پر افسوس کا اظہار
More