اسلام آباد)پی پی آئی)پاکستان کے استحکام اور تحفظ کو یقینی بنانے میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا کردار اہم ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان ایک طویل عرصے سے جعلی شناختی کارڈ کے حامل افراد مجرمان سے متاثر ہوتا آیا ہے، جعلی شناختی کارڈ اور دیگر سرکاری دستاویزات بنوانے کا بنیادی مقصد ملکی سکیورٹی اور استحکام کو نقصان پہنچانا ہوتا ہے، دیگر ممالک کی طرح یہ مسئلہ پاکستان کیلئے بھی مستقل تشویش کا باعث ہے۔مختلف بیرونی عوامل مثلا جعلی دستاویزات، کوائف کی تصدیق کا طریقہ کار اور قانون کی پاسداری نہ ہونا جعلی شناختی کارڈ کے اجراء کا باعث بنتے ہیں، اندرونی عوامل مثلا مالی فوائد کے لیے چند ملازمین کی بدعنوانی بھی بعض اوقات اس مسئلے میں اضافے کا باعث بنتی ہے۔پاکستان میں اس حوالے سے نادرا کے مضبوط نظام کے ذریعے اب 18000 سے زائد غیر قانونی شناختی کارڈز کی نشاندہی اور تنسیخ کی جا چکی ہے، نادرا دیگر سٹیک ہولڈرز کے ساتھ کوآرڈینیشن اور جانچ پڑتال کے سخت اقدامات کے تحت اصلاح کے لئے ہر ممکن کوششیں کر رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق نادرا کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے اقدامات پراسیسنگ کے دوران والدین، رشتہ داروں کی بائیو میٹرک تصدیق کی جا رہی ہے، نادرا ایس ایم ایس کے ذریعے خاندان کے سربراہ کو مطلع کیا جا رہا ہے، ڈیٹا تک رسائی کیلئے 2 مراحل میں تصدیق و داخلی نگرانی کا بہترنظام تشکیل دیا جا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق ان اقدامات کی بدولت غیرقانونی شناختی کارڈ کے اجراء اور اس سے لاحق خطرات کی نشاندہی اور ان پر قابو پانے میں مدد مل رہی ہے، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف تادیبی کارروائیاں کی گئی ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محکمانہ احتساب اور انکوائری کے نظام کو بھی مضبوط بنایا گیا ہے، داخلی انکوائری کا 30 فیصد کام مکمل کر کے ذمہ داران کو ملازمت سے برطرفی سمیت دیگر بڑی سزائیں دی گئی ہیں، شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کے غیرقانونی اجراء کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔واضح رہے کہ اپریل 2023 میں ہونے والی سائبر سکیورٹی کی خلاف ورزی کے پیش نظر نادرا سائبر سکیورٹی کو مضبوط بنانے کیلئے دیگر اداروں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
اقوام متحدہ کے اجلاس میں عالمی تعلیم پر نئے کمیشن کے لیے رہنماؤں کی تقرری
پاکستان کا ادائیگی کو ڈیجیٹائز کرکے معیشت میں لاکھوں افراد کو شامل کرنے کا منصوبہ
گی ہوایونگ، چیئرمین چائنا یونین پے: آسان ادائیگی خدمات سیاحتی صنعت کی ترقی اور اسے تبدیل کردینے میں مدد دے گی
ننگ بو ہائی-ٹیک سے وابستہ باصلاحیت افراد کی توجہ مبذول کرائے گا
ٹیسیز اور جوائن نے 39 یورپی ممالک میں یکساں نرخ کی انقلابی ٹیلی کام سروس جاری کردی
آن ہیوسر-بوش ان بیو نے ساب ملر پی ایل سی کے حوالے سے بیان جاری کردیا
تازہ ترین خبریں
- April 23, 2026
- April 22, 2026
اشتہار
تازہ ترین
کنڈیارو، خاتون کے ہاں ایک ساتھ 3 بچوں کی پیدائش
کنڈیار)پی پی آئی)کنڈیارو کے نجی میڈیکل سینٹر میں ایک عورت کے ہاں ایک ساتھ تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنڈور کے حسام میڈیکل سینٹر میں اکری شہر کے رہائشی حسین علی شر کی کی بیوی کو تین بچے پیدا ہوئے، 3 بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہوئی ہے۔ ڈاکٹر تسلیم مسعود سھتو کے مطابق 3 بچوں میں سے 2 لڑکے اور 1 لڑکی ہے، ڈاکٹر کے مطابق تینوں بچے اور ان کی ماں بلکل صحت مند ہے۔
قصور پولیس کی کارروائی،موٹر سائیکل چورگینگ کے 3 ارکان گرفتار
قصور)پی پی آئی) قصور پولیس نے کارروائی کرکے موٹر سائیکل چورگینگ کے 3 ارکان کوگرفتارکرلیا ہے۔پولیس ترجمان قصورنے”اے پی پی“کوبتایاکہ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ایس ایچ او وحید عارف کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے شہر میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث عرفان عرف پھانی گینگ کے 3 ارکان کوگرفتارکرلیا ہے، ملزمان کے قبضہ سے نقدی ڈیڑھ لاکھ روپے اور چوری شدہ 6 موٹر سائیکل برآمدہوئی ہیں۔انہوں نے بتایاکہ ملزمان گھروں، سکولوں، مساجد، مارکیٹس اور پارکس کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری کرنے کی وارداتیں کرتے تھے،ملزمان نے شہر بھر میں موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے اورمزید تفتیش جاری ہے۔ڈی پی او نے اچھی کارکردگی پر تھانہ بی ڈویژن پولیس کو شاباش دی۔
انسانیت کے قتل عام پر عالمی بے بسی افسوسناک فعل ہے،چوہدری برجیس
ننکانہ صاحب)پی پی آئی) مرکزی نائب صدرپاکستان مسلم لیگ(ن)چوہدری محمد برجیس طاہرکاکہناہے کہ انسانیت کیقتل عام پر عالمی بے بسی افسوسناک اور شرمناک فعل ہے،صیہونی طاقتوں کاظلم نہ روکا گیا تو ا?نے والا وقت سنبھالانہیں جاسکے گاوہ اپنے سیکرٹریٹ میں حلقہ بھرسے ا?نے والے کارکنوں سے گفتگوکررہے تھے۔برجیس طاہرنے اسرائیلی بربریت سے بڑے پیمانے پر شہریوں کے جانی نقصان کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اسرائیل کی غیرقانونی اور غیرانسانی جارحیت کسی صورت قابل قبول نہیں ہے،مساجد۔ہسپتالوں اورکیمپوں پربمباری کسی مذہب میں بھی روانہیں۔ بچوں اورخواتین کاقتل عام اسرائیلی دہشت گردی پرہرپاکستانی کادل فلسطینیوں کے نقصان پر افسردہ ہے، مشکل کی اس گھڑی میں فلسطینی عوام کی ہمت،حوصلے اورجذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔راہنما ن لیگ کاکہناتھا۔وقت ا?گیاہے کہ اسلامی برادری اور اقوام متحدہ فوری جنگ بندی کیلئے واضع اور موثر اقدامات کریں۔برجیس طاہرنے مزیدکہاکہ میاں نوازشریف مہنگائی کاتوڑاورعوامی محرومیوں کے خاتمے کا ایجنڈہ ساتھ لائے ہیں،ا?نے والادورمسلم لیگ ن اور میاں نوازشریف کاہے موجودہ حالات میں ا?ئین اورقانون کی بالادستی اورباہمی مفاہمت سے ہی سیاسی استحکام ممکن ہوسکے گاجس کے لئے میاں نوازشریف سے بڑھ کرملک میں اور کوئی قیادت نہیں ہے۔
تلاش کریں
خبریں
اقوام متحدہ کے اجلاس میں عالمی تعلیم پر نئے کمیشن کے لیے رہنماؤں کی تقرری
نیو یارک، 22 ستمبر 2015ء/ پی آرنیوزوائر– بیس سے زیادہ عالمی رہنماؤں، جن میں پانچ سابق صدور اور وزرائے اعظم اور تین نوبیل انعام یافتہ شامل ہیں، کو دنیا بھر میں تعلیم میں سرمایہ کاری میں کمی کا رخ تبدیل کرنے کے لیے نئے بین الاقوامی کمیشن برائے عالمی تعلیم مواقع میں سرمایہ کاری میں مقرر کیا گیا ہے۔ حکومت ناروے اور وزیراعظم ارنا سولبرگ کی مدد کا حامل کمیشن عالمی تعلیم کے مستقبل کا جائزہ لے گا جس میں اس وقت 124 ملین نوعمر افراد اسکول سے باہر ہیں۔ انفرادی شخصیات کے اس متنوع گروپ کا انتخاب ایک اہم وقت پر کیا گیا ہے جہاں پچھلے سال کے مقابلے میں زیادہ بچے اسکولسے باہر ہیں اور بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی نے لاکھوں بچوں کو کمرہ جماعت سے نکال کر مہاجر بنا دیا ہے جن کے لیے تعلیم کی کوئی امید نہیں۔ کمیشن تلاش کرے گا کہ کس طرح آئندہ 15 سے 20 سالوں میں تعلیم بہتر اقتصادی نمو، بہتر صحت نتائج اور بہتر عالمی امن و امان کی جانب رہنمائی کرسکتی ہے۔ کمیشن کو وزیراعظم ناروے کے ساتھ چلی کی صدر مشیل بیچیلیٹ، صدر انڈونیشیا جوکو وڈوڈو ، صدر ملاوی پیٹر متھاریکا اور یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل ارینا بوکوا نے مشترکہ طور پرمنعقد کیا۔ عالمی تعلیم پر اقوام متحدہ کے خصوصی سفیر گورڈن براؤن کو کمیشن کا چیئر مقرر کیا گیا۔ وزيراعظم سولبرگ نے کہاکہ “غربت کے خلاف جدوجہد میں تعلیم کلید ہے، اور میرا ماننا ہے کہ ترقی میں واحد سب سےطاقتور سرمایہ کاری لڑکیوں کی تعلیم ہے۔ جب آپ لڑکی کو تعلیم دیتے ہیں تو آپ ایک قوم کو علم سے منور کرتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ کمیشن 2030ء اور اس سے آگے ترقی کے لیے تعلیم کے حصول کی خاطر درکار وسائل کو متحرک کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔” کمیشن مندرجہ ذیل رہنماؤں پر مشتمل ہے: • آننت اگروال، سی ای او، ای ڈی ایکس • ہوسے مینوئل باروسو، سابق صدر، یورپی کمیشن • فلپ کالدیرون، سابق صدر، میکسیکو • کرسٹن کلیمٹ، مینیجنگ ڈائریکٹر کیویٹا • الیکو ڈینگوٹ، سی ای او، ڈینگوٹ گروپ • جولیا جیلارڈ، چیئر، عالمی شراکت داری برائے تعلیم اور سابق وزیراعظم آسٹریلیا • بیلا رضا جمیل، ڈائریکٹر پروگرامز برائے ادارۂ تعلیم و آگہی • لی جو-ہو، سابق کوریائی وزیر تعلیم • جم کم، صدر، عالمی بینک گروپ • اینتھنی لیک، ایگزیکٹو ڈائریکٹر، یونی سیف • جیک ما، بانی و ایگزیکٹو چیئرمین، علی بابا گروپ • گریکا میچل، بانی، گریکا میچل ٹرسٹ • اسٹرائیو ماسی ییوا، سی ای او، ایکونیٹ وائرلیس • ٹیوپسٹا بیرونگي میانجا، بانی، یوگینڈا نیشنل ٹیچرز یونین • اینگوزی اوکونجو-اویئلا، سابق وزیر خزانہ، نائیجیریا • کیلاش ستھیارتھی، بانی، بچپن بچاؤ اندولن • امرتا سین، پروفیسر، ہارورڈ یونیورسٹی • تھیو سووا، سی ای او، افریقن ویمنز ڈیولپمنٹ فنڈ • لارنس سمرز، صدر امریطس، ہارورڈ یونیورسٹی؛ 71 ویں وزیر خزانہ برائے صدر کلنٹن اور ڈائریکٹر قومی اقتصادی کونسل برائے صدر اوباما • ہیلی تھورننگ-شمٹ، سابق وزیراعظم ڈنمارک متحدہ عرب امارات کی وزیر برائے بین الاقوامی تعاون و ترقی شیخہ لبنیٰ القاسمی کمیشن کے افتتاحی اجلاس میں شامل ہوں گی۔
پاکستان کا ادائیگی کو ڈیجیٹائز کرکے معیشت میں لاکھوں افراد کو شامل کرنے کا منصوبہ
حکومت پاکستان نے اجتماعی اقتصادی نمو اور زیادہ موثر مارکیٹ ڈھانچہ تخلیق کرنے کے لیے اقوام متحدہ کے بیٹر دین کیش الائنس میں شمولیت اختیار کرلی نیو یارک، 22 ستمبر 2015 — حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں قائم بیٹر دین کیش الائنس میں شمولیت اختیار کرکے زیادہ ڈيجیٹل معیشت کی جانب اپنے سفر کو جاری رکھے گا۔ یہ پاکستان کے لاکھوں شہریوں کی بہتر مالیاتی شمولیت اور اس کی معیشت کی اجتماعی نمو کے لیے راستہ ہموار کررہی ہے۔ Government of Pakistan۔ تصویر: – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150922/269306 پاکستان کا اعلان عین اس وقت آیا ہے جب اگلے ہفتے عالمی رہنما اقوام متحدہ میں نئے تحفظ پذیر ترقیاتی اہداف کرنے والے ہیں، جو وسیع اقتصادی نمو اور انفرادی مالیاتی اختیار کے حصول میں ڈيجیٹل مالیاتی خدمات کے کردار پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ پاکستان ڈیجیٹل ادائیگی کے ذریعے ڈيجیٹل مالیاتی خدمات سے مکمل طور پر آشنا ہے، جو غریب افراد کو مستقبل کو محفوظ بنانے میں مدد ، ان کے اہل خانہ کو صحت اور بچوں کو تعلیم ، یا کاروبار میں سرمایہ کاری فراہم کرسکتی ہے۔ 2015ء میں پاکستان میں باضابطہ مالیاتی رسائی 23 فیصد ہے اور بینک کی سہولیات رکھنے والی بالغ آبادی بڑھتے ہوئے 16 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ بیٹر دین کیش الائنس میں شمولیت کے ساتھ حکومت پاکستان مالیاتی شمولیت کو بڑھانے کے لیے نئی ٹیکنالوجیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے واضح مثبت اقدام اٹھا رہی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ “ڈیجیٹل ادائیگی ایک اہم اور عملی قدم ہے جو شہریوں کے لیے ہمارے مالیاتی شمولیت اہداف کو آگے بڑھانے اور حاصل کرنے میں مدد دے رہی ہے۔ تحفظ پذیر اقتصادی نمو کے لیے ہمارا وژن تمام شہریوں کو شفاف اور باعزت مالیاتی خدمات تک رسائی دینا ہے۔ یہ پاکستان میں ہر شخص کے لیے کاروبار کرنے اور اقتصادی طور پر خودمختار بننے کے مواقع تخلیق کرے گی۔” مئی 2015ء میں اسحاق ڈار نے پاکستان نے بینک دولت پاکستان (ایس بی پی) اور سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی شراکت داری سے پہلی قومی مالیاتی شمولیت حکمت عملی (این ایف آئی ایس) جاری کی جو پاکستان میں آفاقی مالیاتی شمولیت کے لیے قومی وژن فراہم کررہی ہے۔ Better Than Cash Alliance www.betterthancash.org. بہتر ڈیجیٹل ادائیگی نظام حکومت کو نقد کی جانب میلان رکھنے والے ملک میں ادائیگی اور تقسیم کاری کےسماجی فوائد میں اپنی رکاوٹوں پر قابو پانے میں بھی مدد دے گا۔ نقد ادائیگی دستی ریکارڈ ترتیب، حفاظت اور نقل و حمل سے منسلک اہم اخراجات رکھتی ہے۔ دنیا کے دیگر حصوں میں حکومتی ادائیگی کا ڈیجیٹائز ہونا کئی فوائد اور اخراجات میں کمی لایا ہے۔ مثال کے طور پر حکومت میکسیکو نے ادائیگی کے نظام کو ڈیجیٹل اور مرکزی حیثیت دے دی ہے، جس سے تنخواہوں، پنشن اور سوشل ویلفیئر کی تقسیم پر اخراجات میں تقریباً 1.27 ارب امریکی ڈالرز کی کمی آئی ہے۔ پاکستان اپنے موجودہ سوشل ویلفیئر منصوبوں کو ڈیجیٹائزڈ ادائیگی نظام کے تحت لانا چاہ رہا ہے اور آنے والے اہم سماجی شعبے کے پروگراموں کے لیے ڈیجیٹل
گی ہوایونگ، چیئرمین چائنا یونین پے: آسان ادائیگی خدمات سیاحتی صنعت کی ترقی اور اسے تبدیل کردینے میں مدد دے گی
شنگھائی، چین، 21 ستمبر 2015ء/سن ہوا-ایشیانیٹ — تیزی سے ابھرتے ہوئے بینک کارڈ نیٹ ورک کی حیثیت سے یونین پے مقامی اور سمندر پار سیاحتی صنعت کے ساتھ شراکت داری کے لیے بین الشعبہ جاتی تعاون کو مضبوط کرنا جاری رکھے گا، اور یوں سیاحوں کے لیے اپنی ادائیگی خدمات کو مزید بہتر بنائے گا۔ اپنے ہدف “جہاں چینی سیاح جائیں وہاں دستیابی” کے ادراک کے بعد یونین پے عالمی صارفین کے لیے خدمات پیش کرنے کی کوشش کرے گا تاکہ وہ جہاں بھی جائیں یونین پے کارڈز استعمال کرسکیں۔ یونین پے کارڈز کی اس نئی تحریک کی رونمائی چیئرمین چائنا یونین پے گی ہوایونگ نے کولمبیا میں یو این ڈبلیو ٹی او کی 21 ویں جنرل اسمبلی میں کی تھی۔ یونین پے کارڈز 150 سے زیادہ ممالک اور خطوں میں استعمال کیے جا سکتے ہیں، جو 26 ملین تاجروں اور 1.9 ملین اے ٹی ایمز کا احاطہ کررہے ہیں۔ بیرون ملک جاری کیے گئے یونین پے کارڈز کی تعداد 46 ملین سے تجاوز کر چکی ہے، جس کا مطلب ہے کہ زیادہ سے زیادہ بین الاقوامی صارفین سفر کے دوران یونین پے کی پیش کردہ سہولت اور ترجیحی ادائیگی خدمات کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔ جیسا کہ چیئرمین نے اشارہ کیا، جدید ادائیگی جیسا کہ موبائل ادائیگی سیاحتی صنعت کی ترقی کے لیے مزید جگہ تخلیق کر سکتےی ہے۔ اس وقت زیادہ سے زیادہ افراد سیاح اور یونین پے کارڈ یافتہ دونوں ہیں۔ اس لیے کئی غیر ملکی تاجر یونین پے قبول کو اہم اور سیاحوں کی توجہ مبذول کرانے کے لیے بنیادی خدمت سمجھتے ہیں۔ سیاحتی صنعت کی ترقی میں یونین پے کی مستقبل میں حصہ داری کے حوالے سے چیئرمین گی ہوایونگ نے تین اقدامات کی نشاندہی کی۔ پہلے سمندر پار کارڈ اجراء میں تیزی سے اضافے کے ساتھ یونین پے عالمی صارفین کو اعلیٰ معیار کی خدمات فراہم کرنے سے وابستہ ہے اور اپنے ہدف “جہاں عالمی صارفین جہاں وہاں دستیابی” کو حقیقت کا روپ دینے کی کوشش کرے۔ دوسرا، یونین پے سیاحتی صنعت میں اپنی جدید مصنوعات کے نفاذ کو تیزتر کرے۔ آن لائن ریزرویشن، یونین پے کوئیک پاس، موبائل ادائیگی اور دیگر ابھرتے ہوئے ادائیگی ذرائع سے یونین پے تبدیل ہوتے سیاحتی انداز سے ابھرنے والے ادائیگی کے گوناگوں مطالبات پورے کرے گا۔ تیسرا، مقامی اور سمندر پار سیاحتی صنعتوں کے ساتھ بین الشعبہ جاتی تعاون کو بھی مزید بڑھایا جائے گا۔ ادائیگی خدمات میں بہتری کے علاوہ یونین پے مستند تحقیقی اداروں کے ساتھ تعاون کرے گا تاکہ یونین پے کارڈ یافتگان کے اعدادوشمار کا جائزہ لے کر سیاحوں کے اخراجات پر مشترکہ رپورٹ جاری کی جا سکے، یوں سیاحتی رحجانات کی پیمائش کی جا سکے۔ چین سے جانے والے سیاحوں کی تعداد 2014ء میں 107 ملین تک جا پہنچی جو سال بہ سال 19.5 فیصد کے حساب سے بڑھ رہی ہے۔ کل تعداد کے حوالے سے چین مسلسل تین سالوں سے سیاحوں کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ توقع ہے کہ چین سے جانے والے اور چین آنے والے سیاحوں کی تعداد 2015ء میں بالترتیب 100 ملین سے تجاوز کر
ننگ بو ہائی-ٹیک سے وابستہ باصلاحیت افراد کی توجہ مبذول کرائے گا
ننگ بو، چین، 21 ستمبر 2015ء/سن ہوا – ایشیانیٹ — چین کے مشرقی صوبے چی جیانگ کا شہر ننگ بو 10 سے 14 اکتوبر تک باصلاحیت افراد، سائنس و ٹیکنالوجی کے آنے والے ننگ بو ہفتے کے ذریعے ہائی-ٹیک شعبے کے مقامی و بیرون الاقوامی باصلاحیت افراد اور جدید منصوبوں کی توجہ حاصل کرنے والا ہے تاکہ شہر کی اقتصادی ترقی کو مضبوط کیا جائے۔ پانچ روزہ تقریب شہر میں کام کرنے کے خواہشمند باصلاحیت ہائی-ٹیک افراد کو ملازمت کے 7,800 مواقع فراہم کرے گی۔ آسامیوں میں سے 300 کے لیے سالانہ تنخواہوں کی پیشکش 150,000 سے 800,000 یوآن کے درمیان ہوگی۔ مزید برآں، 700 سائنسی و تکنیکی کار ہائے نمایاں کو بھی صنعت کاری اور کمرشلائزیشن کے لیے پیش کیا جائے گا۔ یہ 4,000 اداروں اور 6,000 سے زیادہ ہائی-ٹیک باصلاحیت افراد کو اکٹھا ہونے اور تعاون کی تفصیلات پر گفتگو کرنے کے لیے مدعو کرے گا۔ پانچ زمروں کے تحت 20 سرگرمیاں ہوں گی۔ سرگرمیوں میں باصلاحیت افراد کے مختلف زمروں کے لیے ملازمتی میلے، متعدد صنعتوں کے لیے اسٹارٹ اپ مقابلے، باصلاحیت افراد کی نمو کے لیے ایک فورم اور سائنسی و تکنیکی پروگرام تعاون میلے شامل ہیں۔ رواں سال کی تقریب بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت شہر کی ترقی کے لیے نئی قوت محرکہ فراہم کرے گی اور اس کا ہدف پورٹل اقتصادی دائرے کی تعمیر ہے۔ 2006ء میں پہلی بار منعقد ہونے والا ننگ بو ہفتہ باصلاحیت افراد، سائنس و ٹیکنالوجی مسلسل نو سالوں سے شہر کی حکمت عملی میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔ یہ شرکت کے لیے 30 سے زیادہ ممالک اور خطوں باصلاحیت افراد، تحقیقی مراکز اور جامعات کی توجہ مبذول کرا چکا ہے۔ شرکاء کی تعداد 280,000 افراد سے تجاوز کرچکی ہے، جبکہ ان میں سے 24,000 شہر میں قیام اور کام کے لیے دستخط کر چکے ہیں۔ علاوہ، کل 200 جدید تحقیقی مراکز بھی تقریب کے دوران قائم ہوچکے ہیں۔ 1,200 سال قدیم تاریخ رکھنے والا ننگ بو پورٹل شہروں کے اولین زمرے میں تھا جو غیر ملکی تجارتی کے لیے کھولے گئے تھے۔ اپنی بیرونی تجارت اور اقتصادی کارکردگی کے لیے ننگ بو چین کے متاثر کن ترین سرمایہ کاری شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ترقیاتی مسابقت کے لحاظ سے ملک کے سرفہرست 10 شہروں میں بھی شامل ہے۔ حالیہ سالوں میں ننگ بو جدت طرازی سے منسلک ہے، بالخصوص جدید منوبوں میں شرکت کے لیے باصلاحیت افراد کو مدعو کرنے سے۔ گزشتہ سال کے اختتام تک کل 1.73 ملین ہائی-ٹیک باصلاحیت افراد ننگ بو میں کام کرنے کا انتخاب کر چکے تھے، جو 2011ء کے اختتام سے 59.4 فیصد اضافے سے بڑھ رہے ہیں۔ ان میں 1,066 سمندر پار انجینئرز ہیں۔ یہ شہر کی ترقی میں اپنے حصے کی کوششیں کرچکے ہیں۔ مزید باصلاحیت افراد کی کی حوصلہ افزائی کے لیے 25 نکاتی ترجیحی پالیسی جاری کی گئی ہے تاکہ مزید باصلاحیت افراد کی توجہ ننگ بو شہر کی جانب مبذول کرائی جا سکے۔ پالیسی ایسی ہے جو شہری حکومت کی باصلاحیت افراد کے خیرمقدم کی زبردست خواہش کو ظاہر کرتی ہے۔ نئی پالیسی کلیدی
ٹیسیز اور جوائن نے 39 یورپی ممالک میں یکساں نرخ کی انقلابی ٹیلی کام سروس جاری کردی
تائی پے، 21 ستمبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– موبائل ویلیو-ایڈڈ خدمات فراہم کرنے والا ٹیسیزٹیکنالوجیزکل یورپ 39 ممالک کا پری پیڈ پلان جاری کرنے کے لیے سلم ڈوئیٹ پلیٹ فارم کے ذریعے یورپ کے کیریئر جوائن ایکسپیریئنس کے ساتھ مل گیا ہے، جو یورپ کا سفر کرنے والوں کو نئی سروس دے رہے ہیں۔ ایک واحد پری پیڈ پلان 39 یورپی ممالک میں استعمال ہوگا، جس کی قیمت 3جی ڈیٹا، وائس اور ایس ایم ایسسروسز کے لیے 15 یوروز سے شروع ہورہی ہے۔ پین-یورو 39 کنٹریز پلان آسان ترین ٹیلی کمیونیکیشنز سروس ہے جو وقت اور پیسے کی بچت کرتی ہے۔ سفر کرنے والے گھر چھوڑنے سے قبل سلم ڈوئیٹایپ کے ذریعے پری پیڈ پلان خریدیں، جو انہیں ہر مقام پر نئی سم خریدنے کے جھنجھٹ کے بغیر 39 یورپی ممالک میں سفر کے دوران سب سے منسلک رہنے کی سہولت دے رہی ہے۔ مہنگے بین الاقوامی رومنگ نرخ، زبان کے مسائل یا وائی-فائیشیئرنگ ڈیوائس کی اذیت کے بارے میں پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں، سلم ڈوئیٹ سم دوبارہ استعمال کے قابل ہے اور نمبر کی ری چارجنگ ایپ کے ذریعے ہوتی ہے۔ یورپ سیاحوں کے لیے سرفہرست مقام ہے اور زیادہ تر اس میں بین-السرحدی سفر شامل ہوتا ہے۔ ورچوئل سم او ٹی اے ڈاؤن لوڈ ٹیکنالوجی کے ذریعے سلم ڈوئیٹ پین-یورپین پلان جاری کرتا ہے، جو موبائل ڈیٹا، وائس اور ایس ایم ایسسروسز فراہم کررہا ہے۔ یہ سروس فرانس، برطانیہ، نیدرلینڈز، بیلجیئم، لکسمبرگ، آئرلینڈ، جرمنی، سوئٹزرلینڈ، آسٹریا، اسپین، اٹلی، یونان، ہنگری، پولینڈ، چیک جمہوریہ، آئس لینڈ، ناروے، سوئیڈن اور دیگر ممالک جیسے معروف مقامات کا احاطہ کرتی ہے۔ ٹیسیز گروپ کے صدر جناب جیسن ہو کہتے ہیں کہ “ٹیسیز کی یورپی آپریٹر جوائن کے ساتھ شراکت داری کی اہمیت اس لیے ہے کہ اب ہم ایک سروس کے ذریعے 39 موبائل آپریٹرز کے ساتھ منسلک ہوگئے ہیں۔ سلم ڈوئیٹایپ پری پیڈ پلانز کے لیے ایک ہی مقام ہے، جو یورپ میں بین-السرحدی کاروباری اور تفریحی سفر کے لیے گھر سے نکلنے سے پہلے آپ کی ضروریات کو پورا کرتی ہے!” جوائن ایکسپیریئنس کے مینیجنگ ڈائریکٹر پاسکل کوسٹر کہتے ہیں کہ “ہم دنیا کے معروف ٹیلی کام پلیٹ فارم فراہم کرنے والے ٹیسیز کے ساتھ تعاون پر خوش ہیں، تاکہ جدید سفری ٹیلی کام ٹیکنالوجی متعارفکرواسکیں۔ دنیا بھر میں سلم ڈوئیٹ صارفین اب جوائن ایکسپیریئنس کی پین-یورپین موبائل سروس ڈاؤنلوڈکرسکتے ہیں اور یورپ میں داخل ہوتے ہی اس سروس کو فعال بنا سکتے ہیں۔” ایک ورچوئل سم توجہ حاصل کرتی ہے، سلم ڈوئیٹ صارفین ورچوئل سم سروس کا تجربہ اٹھانے والے پہلے ہیں، جو انہیں ایک ہی سم پر تبدیل کرنے کے بجائے مختلف ممالک میں نمبرزڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت دے رہا ہے۔ ٹیسیز کی سلم ڈوئیٹدنیا بھر میں سفر کرنے والے سیاحوں اور کاروباری شخصیات کے لیے آسان ترین سروس پیش کرتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیےwww.slimduet.net/en۔ روابط برائے ذرائع ابلاغ: ٹیسیز لوٹس لن ٹیلی فون: 886-22627-0927+, ایکسٹینشن 6005 ای میل: [email protected] جوائن ایکسپیریئنس سونیاہوفمین دفتر: 352-671-880-300+ ای میل: [email protected]
آن ہیوسر-بوش ان بیو نے ساب ملر پی ایل سی کے حوالے سے بیان جاری کردیا
برسلز، 16 ستمبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– آن ہیوسر-بوش ان بیو (اے بی ان بیو) (یورونیکسٹ: ABI) (این وائی ایس ای: BUD) نے ساب ملر پی ایل سی کےاعلان کا مشاہدہ کرلیا ہے۔ اے بی ان بیو تصدیق کرتا ہے کہ دو اداروں کے اتحاد کے حوالے سے ساب ملر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے رابطہ کیا ہے۔ اے بی ان بیو کا ارادہ ایک سفارش کردہ مالی حساب کے بارے میں ساب ملر کے بورڈ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا ہے۔ اس کی کوئی یقین دہانی نہیں کرائی جاسکتی کہ یہ طریقہ ایک پیشکش یا معاہدے پر منتج ہوگا، یا کسی بھی ایسے معاہدے کی شرائط ہوں گی۔ مزید بیان مناسب موقع پر جاری کیا جائے گا۔ تحویل اورانضمام پر شہری مجموعہ قوانین کی شق 2.6 (ا) کے مطابق اے بی ان بیو کو لازمی 14 اکتوبر 2015ء بروز بدھ شام 5 بجے تک ساب ملر کے لیے پیشکش کا مضبوط ارادہ ظاہر کرنا ہوگا جو اس مجموعہ قوانین کی شق 2.7 کے مطابق ہو یا اعلان کرنا ہوگا کہ وہ ساب ملر کے لیے پیشکش پر ارادہ نہیں رکھتا، اس صورت میں اعلان ایسے بیان کے طور پر لیا جائے گا جس پر مجموعہ قوانین کی شق 2.8 لاگو ہوگی۔ یہ حتمی تاریخ صرف ساب ملر اور ٹیک اوور پینل کی رضامندی سے اور مجموعہ قوانین کی شق 2.6 (ج) کے مطابق آگے بڑ ھ سکتی ہے۔ مجموعہ قوانین کی شق 2.10 کے مطابق اے بی ان بیو تصدیق کرتا ہے کہ، اعلان کی تاریخ کے مطابق، وہ 1,608,242,156 عام حصص رکھتا ہے جو اجراء کی فیس ویلیو نہیں رکھتے اور یورونیکسٹ برسلز (آئی ایس آئی این: BE0003793107) میں تجارت کے لیے پیش کیے گئے۔ اے بی ان بیو ایک امریکی ڈپازٹری ریسپٹس (“اے ڈی آر”) پروگرام رکھتا ہے جس کے لیے بینک آف نیو یارک میلن تحویل دار کا کام کرتا ہے۔ ہر اے ڈی آر شیئر اے بی ان بیو کے ایک عام شیئر کی نمائندگی کرتا ہے۔ اے ڈي آرز کا نیو یارک اسٹارک ایکسچینج میں لین دین کیا گیا ہے (آئی ایس آئی این: US03524A1088)۔ اس خبری اعلامیہ کے انگریزی، ولندیزی اور فرانسیسی ترجمے www.ab-inbev.com پر پیش کیے جائیں گے۔ ہدایات تحویل مجموعہ قانون (“کوڈ”) کے اظہار کے لوازمات مجموعہ قانون کی شق 8.3 (ا) کے تحت کوئی بھی فرد پیش کرنے والے کسی بھی ادارے یا کسی بھی سیکورٹی ایکسچینج پیش کار کے 1 فیصد یا اس سے زيادہ کسی بھی درجے کی متعلقہ سیکورٹیز میں دلچسپی رکھتا ہو (وہ پیش کار جو اس پیش کار کے علاوہ ہو جس نے صرف نقد میں اعلان کیا ہے کہ یہ پیشکش ہے، یا اس جیسا) جو پیش کردہ عہد کے آغاز پر لازمی اوپننگ پوزیشن ڈسکلوژر بنائے، اور اگر تاخیر سے، تو کسی بھی سیکورٹیز ایکسچینج پیش کار کے اعلان کے مطابق کرے۔ اوپننگ پوزیشن ڈسکلوژر میں فرد کی دلچسپی مختصر عہدے، سبسکرائب کرنے کے حقوق، کسی بھی (i) پیشکار ادارے اور (ii) کسی بھی سیکورٹی ایجنسی پیش کار (وں) کی متعلقہ سیکورٹیز شامل ہونی چاہئیں۔ ایک ایسے فرد پر جس پر شق 8.3
