نگران وزیراعلیٰ کا ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ

لاہور)پی پی آ ئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔محسن نقوی کی زیر صدارت ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں اجلاس ہوا جس میں اتھارٹی کیلئے ہیومن ریسورس اور مشینری کی خریداری کے امور پر بریفنگ دی گئی۔اُنہوں نے چیئرمین پلاننگ اینڈ … Read more

ڈیڈلائن کے بعدغیر قانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاؤن ہوگا: پنجاب حکومت

لاہور(پی پی آ ئی)پنجاب حکومت نے مقررہ ڈیڈ لائن کے بعد غیر قانونی مقیم تارکین وطن کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب میں یکم نومبر سے غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کے خلاف کارروائی کے حوالے سے اقدامات کا … Read more

وزیراعلیٰ محسن نقوی کی ایگریکلچر،فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے ہیڈ آفس کی تکمیل کیلئے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن

لاہور(پی پی آ ئی)وزیراعلیٰ محسن نقوی کا ایگریکلچر،فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور پوری عمارت کا 100فیصدکام 31دسمبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی مختلف فلور پر گئے اور قائم شعبوں میں فنشنگ کے کاموں کامعائنہ کیا، لیبز کیلئے خریدے گئے آلات دیکھے،  آڈیٹوریم اور … Read more

طوفان تیج کا پانچواں الرٹ جاری

 کرا چی(پی پی آ ئی)ٹروپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر نے طوفان تیج کا پانچواں الرٹ جاری کردیا ہے۔  سمندری طوفان تیج تیزی سے یمن کے ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے  تاہم طوفان سے پاکستان کی کسی بھی ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں۔  الرٹ کے مطابق سلالہ سے جنوب مشرق 530کلومیٹر کے فاصلے پر، … Read more

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی بیجنگ میں چین کے سفارت کاری کے اصولوں پر بین الاقوامی سمپوزیم میں شرکت کریں گے

اسلام آباد(پی پی آ ئی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، چینی وزیر خارجہ کی خصوصی دعوت پر بیجنگ میں چین کے سفارت کاری کے اصولوں پر بین الاقوامی سمپوزیم میں شرکت کریں گے۔چیئرمین سینیٹ سفارت کاری کے اصولوں پر بین الاقوامی سمپوزیم میں بطور ”مہمان خصوصی” شرکت کریں گے۔سینٹ میڈیا ڈائریکٹوریٹ سے جاری پریس ریلیز کے … Read more

اسلام آباد میں ڈینگی پر قابو پانے کے لیے فوگنگ مہم زور و شور سے جاری

اسلام آباد(پی پی آ ئی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز میٹروپولیٹن کارپوریشن کی زیر نگرانی محکمہ صحت کی ٹیمیں شہر کے مختلف علاقوں میں انسداد ڈینگی فوگنگ کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ایک حالیہ مہم میں اسلام آباد کے سرکاری سکولوں G-7/3، G-7/4، G-7/1 اور G-7/2 میں فوگنگ … Read more

ڈیڈلائن کے بعدغیر قانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاؤن ہوگا: پنجاب حکومت

لاہور(پی پی آ ئی)پنجاب حکومت نے مقررہ ڈیڈ لائن کے بعد غیر قانونی مقیم تارکین وطن کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب میں یکم نومبر سے غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کے خلاف کارروائی کے حوالے سے اقدامات کا … Read more

لاہور ہائیکورٹ کے 6 ججز کے بطور جج 5 سال  مکمل

لاہور)پی پی آ ئی) لاہور ہائیکورٹ کے 6 ججز کے بطور جج 5 سال  مکمل ہوگئے۔ جسٹس انوار الحق پنوں، جسٹس فاروق حیدر، جسٹس  محمد وحید خان، جسٹس  رسال حسن سید، جسٹس عاصم حفیظ اور جسٹس صادق محمود خرم کے بطور جج پانچ سال مکمل ہو گئے، پانچ سال مکمل کرنے والیججز کو ہائیکورٹ کے … Read more

 عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو، بچے جذباتی ہوگئے

راولپنڈی)پی پی آ ئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس پر بچے جذباتی ہوگئے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اڈیالہ جیل سے برطانیہ میں موجود اپنے بچوں سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس پر بیٹے دوران گفتگو جذباتی ہوگئے۔جیل ذرائع کے … Read more

منچن آباد: باراتیوں سے بھری بس الٹنیسے بچی اور خاتون جاں بحق

منچن آباد)پی پی آ ئی) منچن آباد میں باراتیوں سے بھری بس اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک بچی اور خاتون جاں بحق جبکہ 15سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔افسوس ناک حادثہ اکبر چوک کے قریب مین ہائی وے روڈ پر پیش آیا جہاں باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، حادثے میں ایک بچی اور … Read more