ایس ڈی سی مٹیریلز کہتا ہے کہ اخراج سے احکامات کی بڑھتی ہوئی تکمیل عمل انگیز ٹیکنالوجی اختیار کرنے کو تحریک دے گی

کائنات میں اگلا قدم – ایک توانائی و زرعی انقلاب

جے اے سولر نے ملائیشیا میں 400 میگاواٹ شمسی سیل تیار کرنے کی تنصیب کی شروعات کردی

ویٹیل نے اپنے غیر معمولی مقامی برادری ترقی منصوبوں اور کاروباری نمو کے لیے اسٹیوی ایوارڈز 2015ء میں دو انعامات جیت لیے

کیپ ویئر نے نیا انٹرنیٹ آف تھنگز حل پیش کردیا، صنعتی ڈیٹا کو کلاؤڈ میں شامل کرتا

جینی نیٹ ورکس کو اے پی اے سی ڈی ڈوس ڈٹیکشن پروڈکٹ لائن اسٹریٹجی میں فروسٹ اینڈ سلیوان کی جانب سے تسلیم کرلیا گیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

ایس ڈی سی مٹیریلز کہتا ہے کہ اخراج سے احکامات کی بڑھتی ہوئی تکمیل عمل انگیز ٹیکنالوجی اختیار کرنے کو تحریک دے گی

-اعلیٰ کارکردگی عمل انگیز مواد تیار کرنے والا اخراج پر قابو پانے کے نظاموں میں جدت کو زیادہ اہم تبدیلیوں کے نقطہ آغاز کے طور پر دیکھتا ہے -ایس ڈی سی کے نینو-آن-نینو ٹ م عمل انگیز مواد مہنگی پلاٹینم-گروپ دھاتوں کی کھپت پر آنے والے اخراجات کو نصف کرتے ہیں -ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیاں عمل انگیز اور انجن ڈیزائنروں کے لیے اخراجات، ایندھن موثریت اور کارکردگی کے ساتھ اخراج پر قابو پانے کو متوازن بنانے کے کئی امکانات پیش کرتی ہیں ٹمپے، ایریزونا، 28 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر/– لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20140922/147665 گاڑیوں کے لیے اعلیٰ کارکردگی کے عمل انگیز مواد بنانے والے امریکی ادارے ایس ڈی سی مٹیریلز نے آج کہا ہے کہ اخراج سے مطابقت پر انتظامی جانچ کو بڑھانا بالآخر عمل انگیز ٹیکنالوجی میں بہتریوں کو تحریک دے گا۔ ایس ڈی سی ایگزیکٹو چیئرمین ولیم اسٹیرون نے اس معاملے میں مندرجہ ذیل بیان جاری کیا ہے تاکہ اخراج پر قابو پانے کے سے قبل آنے والی جدتوں کا پس منظر فراہم کیا جائے: “آج کی سرخیاں قانونی تقاضے پورے نہ کرنے سے بھری پڑی ہیں۔یہ اخراج پر قابو پانے کے نظام کی قابلیت کا معاملہ نہیں؛ لیکن توجہ ماحولیاتی عملدرآمد پر سختی اختیار کرنے کو بڑھاوا دے گی جو ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو تحریک عطا کرے گی۔ “ایس ڈی سی میں ہم اخراج کی کمی میں استعمال ہونے والے بنیادی، اور انتہائی مہنگے، متحرک اجزاء کی موثریت کو کافی حد تک بہتر بنانے میں کامیابی حاصل کرچکے ہیں۔ خاص طور پر ایس ڈی سی کا پیٹنٹ یافتہ نینو-آن-نینو ٹ م نسخہ، جسے ایگزاسٹ بعد از-انتظام عمل انگیزوں میں روایتی عمل انگیز کے مقابلے میں پلاٹینم گروپ کی صرف نصف دھاتوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمارے ملکیتی عمل انگیز سفوف سخت داخلی، او ای ایم اور آزاد جانچ سے مشروط ہیں؛ اور اب تک ان کے نتائج 2016ء کے اوائل کے لیے کمرشلائزیشن کی توقعات کو مضبوط کر چکے ہیں۔ “گاڑیوں کے روایتی عمل انگیز ٹیکنالوجی کا ایک شاہکار ہیں، جو چار دہائیوں سے زائد کے تجربات کا مقابلہ کررہے ہیں۔ کئی مرتبہ پیشرفت کے بعد باوجود بنیادی ‘گیلی’ کیمیائی بناوٹ عمل انگیز سطح کو بدستور غیر تبدیل شدہ رکھتی ہے۔ عمل انگیز ڈیزائن میں ایک نئی کیمیائی بناوٹ کا اب بہترین وقت ہے – تاکہ گاڑیں کی صنعت کو سخت ہوتے ضوابط، انجن ڈیزائن میں بڑھتی ہوئی پیچیدگی اور اخراجات کو کم کرنے کے لیے لامحدود دباؤ کے چیلنجز سے نمٹنے میں مدد دی جائے۔ اضافی پس منظر ایس ڈی سی کے پیٹنٹ یافتہ مواد عمل انگیز اور انجن ڈیزائنرز کے لیے نئے انتخابات کی راہ کھولتے ہیں– چاہے وہ نصف قیمت پر وہی عمل انگیز کارکردگی ہو یا اسی خرچ پر کارکردگی کو بہتر بنانا ہو۔ ایسی جدت طرازی گاڑی بنانے والے اداروں کو اخراج پر قابو، ایندھن موثریت، کارکردگی اور اخراجات کو متوازن بنانے میں مدد دے رہی ہے – جو روایتی طور پر انجن ڈیزائن کرنے میں یکساں مقاصد ہیں۔ اگلی دہائی میں یہ ہلکا سا توازن کہیں زیادہ چیلنج کا حامل ہوجائے گا کیونکہ بنانے والے کاربن میں کمی اور ایندھن معیشت کے سخت ہوتے

مزید پڑھیں

کائنات میں اگلا قدم – ایک توانائی و زرعی انقلاب

مشرقی ایمہرسٹ، نیو یارک، 26 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر/– کائنات میں اگلا قدم توانائی اور زراعت کا ملاپ ہے، جہاں توانائی، صاف پانی، بھوک اور عالمی حدت کے عالمی چیلنجزملتے ہیں۔ 2012ء سے کاروباری منتظم اور موجد ڈیرن پاسٹر توانائی اور زراعت کی صنعتوں میں ایک دور رس اور عالمی حل پر کام کررہے ہیں۔ جمعہ 23 اکتوبر 2015ء کو جناب پاسٹر نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج پر قابو پانے، بجلی اور گیس-سے-مائع ایندھن بنانے کی ثانوی مصنوعات اور عمودی کاشت کاری میں اس کے اطلاق کے لیے ایک عمل کے عارضی پیٹنٹ کی درخواست دی ہے۔ ان دو صنعتوں کو ملانے کے لیے جناب پاسٹر زیر-پیٹنٹ طریقہ استعمال کررہے ہیں جو اخراج سے پاک ایندھن کی بڑے پیمانے پر پیداوار اور زراعت کی پیداواری تنصیب تخلیق کرے گا۔ جناب پاسٹر دنیا بھر میں صارفین کے لیے اس زیر-پیٹنٹ ٹیکنالوجی کی اجازت حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ مزید برآں، وہ امریکا کے زوال پذیر صنعتی علاقوں میں کم از کم دس تنصیبات کی تعمیر کا مضبوط ارادہ رکھتے ہیں، جن میں بفیلو، نیاگرا فالز، کلیولینڈ، ڈیٹرائٹ، روچیسٹر، سائیراکیوس، البانی اور دنیا بھر کے دیگر ایسے ہی کم آسودہ حال علاقے شامل ہیں۔ ان میں سے ہر منصوبہ تقریبا4,000 سے 4,500 تعمیراتی ملازمتیں اور 400 انتہائی ماہرانہ اور مستقل ملازمتیں تخلیق کرے گا۔ اگر بیک وقت تمام دس منصوبے کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئےتو مجموعی طور پر کم از کم 40,000 تعمیراتی ملازمتیں اور 4,000 انتہائی ماہر افراد کی آسامیاں تخلیق ہوں گی ۔ شہری علاقوں میں تنصیبات کی تیاری کی صلاحیت کو دیکھیں تو روایتی ایندھن کے اخراج کی زندگی اور زرعی پیداوار کی نقل و حمل کو بڑے پیمانے پر کم کیا جا سکتا ہے۔ یہ مصنوعی ایندھن سلفر، بھاری دھاتوں یا بو سے پاک ہے، جو ماحول کے لیے نقصان دہ عناصر ہیں۔ جناب پاسٹر کی زیر-پیٹنٹ ایجاد گیس-سے-مائع مصنوعی ایندھن تنصیبات کے لیے ممکن بناتی ہے کہ وہ کم اخراج والے ایندھن بنائے، اور وہ بھی پیداواری عمل کے دوران فضا میں کوئی نقصان دہ گرین ہاؤس گیس خارج کیے بغیر۔ گیس-سے-مائع ایندھن تنصیبات پیداوار کے دوران بڑے پیمانے پر کاربن ڈائی آکسائیڈ تخلیق کرتی ہیں جو زہریلے مواد جیسا کہ سلفر اور دیگر بو سے پاک ہوتی ہے۔ یہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کو پکڑنا اور گرین ہاؤس گیس کو عمودی کھیتوں میں لے جانے کے قابل بناتا ہے (جنہیں ضیائی تالیف کے لیے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی ضرورت ہوتی ہے)، نتیجہ بڑے پیمانے پر زیادہ غذائیت سے لبریز پھل اور سبزیوں کی صورت میں نکلتا ہے۔ مزید، گیس-سے-مائع ایندھن پیداواری تنصیب کو چلانے کے لیے درکار بجلی سے تین گنا زیادہ بجلی خود پیدا کرتی ہے۔ گیس-سے-مائع تنصیبات اور عمودی کھیتوں کو ملایا جائے تو دونوں تنصیبات کی منافع بخشی کی صلاحیت زیادہ پرکشش بن سکتی ہے۔ کم آسودہ حال علاقوں میں جہاں تازہ پانی کا حصول مشکل ہوتا ہے، یہ عمل سمندری پانی سے نمکیات نکالنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور اسے عام استعمال کے ساتھ ساتھ عمودی کاشت کاری یا روایتی کاشت کاری کے لیے بھی قابل استعمال بناتا

مزید پڑھیں

جے اے سولر نے ملائیشیا میں 400 میگاواٹ شمسی سیل تیار کرنے کی تنصیب کی شروعات کردی

– چین سے باہر پہلی ساخت گری تنصیب – پینانگ، ملائیشیا، 26 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– اعلیٰ کارکردگی کی شمسی توانائی مصنوعات بنانے والے دنیا کے بڑے اداروں میں سے ایک جے اے سولر ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ (نیس ڈیک: JASO) (“جے اے سولر” یا “ادارہ) نے آج پینانگ، ملائیشیا میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے 400 میگاواٹ فوٹووولٹیک (پی وی) شمسی سیل بنانے کی تنصیب کی شروعات کا اعلان کیا ہے۔ JA Solar Holding Co., Ltd. Logo. http://photos.prnasia.com/prnvar/20150522/0861504483LOGO یہ تنصیب، جو چین سے باہر جے اے سولر کی پہلی ساخت گری تنصیب ہے، انتہائی موثر ملٹی کرسٹلائن شمسی سیلز کی پیداوار کے لیے تیار ہے تاکہ انہیں پی وی بجلی پیداوار میں استعمال کیا جائے۔ یہ سیلز بنیادی طور پر متعدد سمندر پار مارکیٹوں کو مسابقتی مصنوعاتی حل فراہم کرنے کے لیے چین سے باہر جے اے شمسی ماڈیولز تیار کرنے کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ جے اے سولر نے پینانی بایان لیپاس انڈسٹریل پارک میں واقع تنصیب کے لیے تقریباً 300 ملائیشین رنگیٹ کی سرمایہ کاری کی ہے۔ تنصیب مقامی معیشت کے لیے 700 ملازمت کے مواقع فراہم کرے گی، اور بوقت ضرورت طلب پوری کرنے کے لیے پیداواری صلاحیت کو مزید توسیع دینے کا انتظام کرنے کے قابل ہے۔ جے اے سولر کے چیئرمین اور سی ای او جناب باؤفانگ جن نے کہا کہ “ہم ملائیشیا میں ساخت گری تنصیب کے آغاز پر خوش ہیں، کیونکہ ملک سرمایہ کاری دوست اور مددگار کاروباری ماحول سمیت کئی پرکشش فوائد پیش کررہا ہے۔ جنوب مشرقی ایشیا میں پینانگ کی تزویراتی موجودگی، ہوائی اڈوں اور بحری بندرگاہوں تک رسائی اور قابل بھروسہ بنیادی ڈھانچے کی دستیابی ہماری اضافی ساخت گری گنجائش کے لیے فائدہ مند ہے کیونکہ ہم نئی برآمدی مارکیٹوں کو تلاش کر رہے ہیں۔ “ہم خوش ہیں کہ جے اے سولر ملائیشیا تمام مقامی قوانین کو تسلیم کرنے والا ہے، اور حکومتی اداروں سے ضروری کاروباری، ساخت گری اور ماحولیاتی اجازت نامے اور منظوریاں حاصل کرچکا ہے جن میں ملائیشیا کی انوسٹمنٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور محکمہ ماحولیات شامل ہیں۔ ہم متعلقہ وفاقی و ریاستی حکومتی اداروں کے ساتھ کام جاری رکھیں گے تاکہ تمام اصول و ضوابط کے تابعدار رہنے کو یقینی بنائیں۔” جے اے سولر ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ کے بارے میں جے اے سولر ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ اعلیٰ کارکردگی کی شمسی توانائی مصنوعات بنانے والا معروف ادارہ ہے جو سورج کی روشنی کو رہائشی، تجارتی اور مفاد عامہ کے لیے بجلی کی پیداوار میں تبدیل کرتا ہے۔ ادارہ دنیا کے بڑے شمسی توانائی مصنوعات تیار کرنے والے اداروں میں ایک ہے۔ اس کا معیار اور بہترین کارکردگی کی مصنوعاتی پیشکشیں صنعت میں سب سے زیادہ طاقتور اور قیمت موثر ہیں۔ ادارہ اپنے برانڈ کے تحت مصنوعات تقسیم کرتا ہے اور اپنے صارفین کی جانب سے بھی بناتا ہے۔ ادارے نے 2014ء میں 3.1 گیگاواٹ شمسی توانائی مصنوعات فراہم کیں۔ جے اے سولر کے صدر دفاتر بیجنگ، چین میں واقع ہیں اور یہ چین اور ملائیشیا میں پیداواری تنصیبات رکھتا ہے۔ لوگو – http://photos.prnasia.com/prnh/20150522/0861504483LOGO

مزید پڑھیں

ویٹیل نے اپنے غیر معمولی مقامی برادری ترقی منصوبوں اور کاروباری نمو کے لیے اسٹیوی ایوارڈز 2015ء میں دو انعامات جیت لیے

ٹورنٹو، 23 اکتوبر 2015ء/پی آر نیوزوائر– سال بہ سال میں 280 فیصد شرح نمو دینے والے مشرقی تیمور میں ٹیلی مور کے لیے “ایشیا، آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں سال میں سب سے تیزی سے ابھرنے والے ادارے” کے زمرے میں طلائی اعزاز 20 سے زیادہ سماجی منصوبوں میں کل 30 ملین امریکی ڈالرز کی تقسیم پر ہیٹی میں نیٹ کوم کے لیے “سال کے بہترین کارپوریٹ سماجی ذمہ داری پروگرام” زمرے میں نقرئی اعزاز ویٹیل نے آج اعلان کیا ہے کہ انٹرنیشنل بزنس ایوارڈز 2015ء (آئی بی اے) – دی اسٹیوی (ر) ایوارڈز – میں کاروباری کارکردگی اور کارپوریٹ سماجی ذمہ داری میں دہرا اعزاز حاصل کرنے کے بعد وہ اپنی عالمی کاروباری حکمت عملی کے حصے کے طور پر اپنی ترقی کی رفتار کو مستحکم رکھے گا۔ ٹیلی کمیونی کیشنز کمپنی کے مشرقی تیمور اور ہیٹی میں ماتحت اداروں نے “ایشیا، آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں سال میں سب سے تیزی سے ابھرنے والے ادارے” کے زمرے میں سونے اور “سال کے بہترین کارپوریٹ سماجی ذمہ داری پروگرام” کے زمرے میں چاندی کے اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔ “ویٹیل میں ہم کنیکٹیوٹی یعنی ربط سازی کو ہر کسی کے لیے بنیادی ضرورت کے طور پر لیتے ہیں اور ایک زبردست ٹیلی کمیونی کیشنز نیٹ ورک کے لیے جامع لیکن سادہ اور عملی حل حاصل کرنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی لاگو کرتے ہیں جو ہر مارکیٹ میں آخری میل تک کو جوڑیں۔ ہماری ان مارکیٹوں میں تیز رفتار ترقی کو ہماری اعلیٰ معیار کی خدمات اور حصہ داری سے منسوب کیا جا سکتا ہے جو ہم نے لوگوں کے لیے وقف کی ہیں۔ ویٹیل کی طویل المیعاد کاروباری حکمت عملی کے حصے کے طور پر کاروباری ترقی کے مطابق سماجی حصہ داری کو مضبوط بنا کر ہم اپنے صارفین اور معاشرے کی نمو سے وابستگی اختیار کررہے ہیں۔” تاؤ ڈوک تھانگ، جنرل ڈائریکٹر ویٹیل گروپ نے کہا، جنہوں نے حال ہی میں 2020ء تک ویٹیل کو دنیا کے سرفہرست 20 سب سے بڑے ٹیلی کمیونی کیشنز اداروں میں سے ایک بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ 2013ء میں خدمات کے آغاز کے ساتھ ٹیلی مور – مشرقی تیمور میں ویٹیل کا ماتحت ادارہ –آئی بی اے کے 2015ء کے لیے “ایشیا، آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں سال میں سب سے تیزی سے ابھرنے والے ادارے” کے زمرے میں سرفہرست رہا جس کی سال بہ سال شرح نمو 280 فیصد رہی۔ اب تک ویٹیل ایشیا، افریقہ اور امریکین میں 10 مارکیٹوں میں کام کررہا ہے، جہاں اس نے 260 ملین سے زیادہ آبادی کے لےی بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور انہیں ٹیلی کمیونی کیشنز خدمات فراہم کرنے کے لیے مدد دی ہے جن میں سے 75 ملین ویٹیل کے صارفین ہیں۔ کمبوڈیا (میٹ فون کے ذریعے) اور موزمبیق (مووی ٹیل کے ذریعے) جیسی چند مارکیٹوں میں ادارہ صارفین، آمدنی اور بنیادی ڈھانچے کے لحاظ سے مارکیٹ کا رہنما ادارہ ہے۔ مارکیٹ میں ٹیلی کام منظرنامے کو تبدیل کرنے کی گروپ کی مسلسل کوششوں کے ایک حصے کے طور پر ویٹیل نے ہیٹی میں صحت عامہ، تعلیم اور ای-حکومت کے مختلف

مزید پڑھیں

کیپ ویئر نے نیا انٹرنیٹ آف تھنگز حل پیش کردیا، صنعتی ڈیٹا کو کلاؤڈ میں شامل کرتا

کیپ سرور ای ایکس کے لیے آئی او ٹی گیٹ   وے انٹرپرائز کاروباری اداروں کو صنعتی آلات سے نکلنے والے ڈیٹا تک اصل وقت میں رسائی دیتا ہے پورٹ لینڈ، مین، 20 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر/– خودکاری کے لیے کمیونی کیشنز پر توجہ رکھنے والے سافٹویئر ساز ادارے کیپ ویئر (ر) ٹیکنالوجیز نے آج کیپ سرور ای ایکس (ر) ورژن 5.19 کے لیے آئی او ٹی گیٹ وے کے اجراء کا اعلان کردیا۔ انڈسٹریل انٹرنیٹ آف تھنگز (آئی آئی او ٹی) صف آرائی میں مدد کے لیے تیار کیاگیا آئی او ٹی گیٹ وے اصل وقت میں مشین اور سینٹر ڈیٹا کو فوری تشریح کے لیے کلاؤڈ پر قائم سافٹویئر پلیٹ فارمز میں شامل کرتا ہے۔ Kepware Technologies. تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20151016/277869-INFO لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20130402/NE86794LOGO کیپ ویئر کے سی ای او ٹونی پین نے کہا کہ “یہ نئی ٹیکنالوجی اداروں کو کاروباری ادراک حاصل کرنے حتیٰ کہ ایسے مشین ڈیٹا سے نئی سروس کی بنیاد پر آمدنی بھی تخلیق کرسکتی ہے جس ماضی میں چھوا بھی نہیں گیا تھا۔ آئی او ٹی گیٹ وے ہمیں اس ڈیٹا سے کہیں زیادہ قدر کشید کرنے کی اجازت دیتا ہے جو کیپ سرور ای ایکس پہلے ہی جمع کررہا ہے۔ مزید برآں، ہمارا ماننا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی آپریشنز ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے درمیان پرانے خلا کو پُر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔” کیپ سرور ای ایکس پلیٹ فارم کے سپورٹ شدہ 150 کمیونی کیشنز پروٹوکولز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آئی او ٹی گیٹ وے ہزاروں صنعتی سینسرز اور مشینوں سے ڈیٹا حاصل کرکے کلاؤڈ-بیسڈ بگ ڈیٹا اور اینالٹکس سافٹویئر ایپلی کیشنز میں شامل کرنے کے قابل ہے۔ یہ زیادہ تر ایم کیو ٹی ٹی اور آر ای ایس ٹی ایپلی کیشنز کے ساتھ مطابقت کو یقینی بنانے کے لیے بھی خصوصی ڈیٹا اقسام کو سہارا دیتا ہے۔ میک لین-فوگ کے ڈیولپر کرس مزتر نے کہا کہ “کیپ ویئر سے قریبی تعاون اور اصل وقت میں مشین کمیونی کیشن کے لیے مرکز کی حیثیت سے آئی او ٹی گیٹ وے کے استعمال کے ذریعے ہم دکان کی منزل کو ڈیٹا سینٹر سے منسلک کرنے اور انڈسٹریل انٹرنیٹ آف تھنگز کی مکمل صلاحیت دیکھنے کے قابل ہوئے ہیں۔ اصل وقت شماریات ہمیں خرابی کے خاتمے، استحکام کے عمل کو بہتر بنانے اور جدت طرازی پر توجہ رکھنے میں مدد دے رہے ہیں۔” اوپن-سورس، معیارات پر بنیاد رکھنے والی کمیونی کیشنز استعمال کرکے کیپ ویئر آئی او ٹی گیٹ وے صارفین کو فروخت کنندہ اور کمیونی کیشن طریقوں کے انتخاب کے قابل بناتا ہے جو اُن کی انوکھی انتظامی ضروریات کی بنیاد پر ہوں۔ ایک پلگ-اِن ڈھانچے کے ساتھ یہ ایک لاگت موثر، صاف اور بڑھائے جانے کے انتہائی قابل حل ہے جو اخراجات پر کافی بچت، بہترین صارفی خدمات، زیادہ اسمارٹ خودکاری اور عالمی آپریشنز میں زیادہ نموداری کی سہولت دے سکتا ہے۔ آئی او ٹی گیٹ وے کے ساتھ کیپ سرور ای ایکس ورژن 5.19 ونڈوز 10 کے لیے سپورٹ بھی پیش کرتا ہے اور اس میں کلیدی ڈرائیور اپڈیٹس شامل ہیں (جیسا کہ او ڈی بی سی کلائنٹ ڈرائیور کی بہتریاں اور ایلن-بریڈلی

مزید پڑھیں

جینی نیٹ ورکس کو اے پی اے سی ڈی ڈوس ڈٹیکشن پروڈکٹ لائن اسٹریٹجی میں فروسٹ اینڈ سلیوان کی جانب سے تسلیم کرلیا گیا

فروسٹ اینڈ سلیوان نے جینی نیٹ ورکس کو اس کے مکمل ڈی ڈوس حفاظت حل کی بدولت 2015ء بیسٹ پریکٹس ایوارڈ کے فاتح کی حیثیت سے منتخب کیا سنگاپور، 16 اکتوبر 2015ء/ پی آرنیوزوائر– نیٹ ورک ٹریفک تجزیے اور ڈسٹری بیوٹڈ ڈینائل آف سروس (ڈی ڈوس) سیکورٹی حل پیش کرنے میں رہنما ادارے جینی نیٹ ورکس نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے “اے پی اے سی ڈی ڈوس ڈٹیکشن پروڈکٹ لائن اسٹریٹجی لیڈرشپ” زمرے میں فروسٹ اینڈ سلیوان ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔ یہ اعزاز جینی نیٹ ورکس کو ایسی پروڈکٹ لائن تیار کرنے میں اپنی فوقیت اور ذمہ داری ادا کرنے پر دیا گیا ہے جو خطے بھر میں کمیونی کیشنز سروس فراہم کرنے والوں کی ڈی ڈوس سیکورٹی ضرورت کو پورا کرتی ہیں۔ مارکیٹ میں موجود تمام ڈی ڈوس حفاظت حلوں میں حقیقی چیلنج یہ درپیش ہوتا ہے کہ بیشتر مصنوعات صرف لنک کی بنیاد پر سراغ لگا سکتی ہیں، جو بڑے پیمانے پر نیٹ ورک پر لگائی جائیں تو بہت مہنگی پڑ سکتی ہیں۔ جینی نیٹ ورکس دھارے کی بنیاد پر ایک حل پیش کرتا ہے جو بڑے نیٹ ورک پر ڈی ڈوس کا سراغ لگانے اور اسے شناخت کرنے کو بلحاظ قیمت خاطر خواہ اور موثر بناتا ہے۔ جینی کی پروڈکٹ فہرست مختلف وینڈرز کی جانب سے لنک کی بنیاد پر ڈی ڈوس تخفیف کےحلوں کو مکمل کرتی ہے۔ جینی ایک مکمل ڈی ڈوس حفاظت سروس پیش کرنے کے لیے ان وینڈرز کے ساتھ مل رہا ہے، جو کلاؤڈ سے سراغ اور تخفیف دونوں کرسکتی ہے، ان میں کمیونی کیشنز سروس فراہم کرنے والے نیٹ ورکس بھی شامل ہیں۔ یہ حکمت عملی جینی نیٹ ورکس کو 2015ء فروسٹ اینڈ سلیوان بیسٹ پریکٹس ایوارڈ دلا گئی۔ فروسٹ اینڈ سلیوان کے سینئر صنعتی تجزیہ کار چارلس لم نے کہا کہ “خطرے کے بڑھتے ہوئے منظرنامے میں جہاں ڈی ڈوس حملے بہت پیچیدہ اور مستقلاً ہو رہے ہیں، ایسی سیکورٹی ٹیکنالوجیز کی ضرورت ہے جو ایسے حملوں کا فوری طور پر درست انداز میں سراغ لگا سکیں اور شناخت کرسکیں۔ جینی نیٹ ورکس اس شعبے میں آگے ہے اور ایشیا سے ایک مضبوط سیکورٹی وینڈر کی حیثیت سے ابھرا ہے۔ اس کا زبردست ڈی ڈوس ڈٹیکشن سسٹم موجودہ دستیاب ڈی ڈوس تخفیف ٹیکنالوجیز کو مکمل کرتا ہے، یوں ڈی ڈوس حفاظت کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم ممکن بنا رہا ہے۔” جینی نیٹ ورکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈینس میو نے کہا کہ “ہم فروسٹ اینڈ سلیوان کا یہ معروف اعزاز حاصل کرنے پر خوش ہیں۔ یہ اعزاز ہماری جینی اے ٹی ایم ٹیم کی وابستگی اور سخت محنت کو تسلیم کرتا ہے۔ کمیونی کیشنز سروس فراہم کرنے والی صنعت اور اینٹی-ڈی ڈوس حل مارکیٹ میں 15 سال کے تجربے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جینی نیٹ ورکس فروخت کے ساتھ ساتھ برانڈ ظہور میں تیزی سے ترقی کے عرصے سے گزر رہا ہے۔ یہ اہم ہے کہ مارکیٹ جینی نیٹ ورکس کی نمو اور ترقی سے آگاہ رہے اور یہ اعزاز تصدیق کرتا ہے کہ ہم ہیں۔” فروسٹ اینڈسلیوان ایشیا پیسفک بیسٹ پریکٹسز ایوارڈ مختلف علاقائی و عالمی

مزید پڑھیں