انقرہ: ٹور آف ترکی سائیکل ریس کے پانچویں مرحلے میں اٹلی کے سائیکل سوار ایلیا ویوانی نے کامیابی حاصل کر لی۔ترکی میں ہونے والی سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ 183 کلو میٹر پر مشتمل تھا ،ریس میں ایلیا ویوانی نے مقررہ فاصلہ 4 گھنٹے 34منٹ 11 سیکنڈ میں طے کر کے سرفہرست رہے۔ برطانوی سائیکلسٹ مارک کیونڈش دوسرے نمبر پر رہے۔اٹلی کے کرسچیئن کی تیسری ، ان کے ہم وطن سائیکلسٹ فیڈی آندریا کی چوتھی پوزیشن رہی،ایسٹونیا کے رین نے ایک بار پھر مجموعی برتری پرحاصل کرلی۔
Next Post
شہید صحافی شان ڈاہر کے لیے پی پی ایف آزادیءصحافت ایوارڑ
Fri May 2 , 2014
کراچی02 مئی 2014ء/ ایشیانیٹ پاکستان — پاکستان پریس فاﺅنڈیشن نے عالمی یوم آزادی ءصحافت کی مناسبت سے پی پی ایف آزادیءصحافت ایوارڑ شہید صحافی شان ڈاہر کے نا م کر دیا۔ شان ڈاہر نجی ٹی وی چینل اب تک کے لاڑکانہ میں ضلعی نمائندہ تھے ، شان ڈاہر کو 31دسمبر 2013کی رات صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے علاقے بدھ […]
