کراچی (پی پی آئی)شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر تمام بینک اور مالیاتی ادارے جمعرات9نومبر کوعام تعطیل کے باعث بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق یومِ علامہ اقبال کے موقع پر عام تعطیل کے باعث بینک اور دیگر مالیاتی ادارے بند 09نومبرکو بندرہیں گے۔
اسٹیورٹ اینڈ اسٹیون سن نے نئے چیف ایگزیکٹو کا تقرر کردیا
فلپائن کی تاریخ کے سب سے بڑے شمسی منصوبے کے لیے جے اے سولر ماڈیولز کی فراہمی
چائنا ہائی-ٹیک فیئر 2015ء: مستقبل کو روشن کرتے ہوئے
یونین پے انٹرنیشنل ایم نیٹ ایشین میوزک ایوارڈز کے لیے خصوصی اسپانسر – کارڈ یافتگان “یونین پے آن لائن پے منٹ” کے ذریعے پیشگی ٹکٹ خرید سکتے ہیں
افغان امن معلم کو معروف 2015ء الحبری امن تعلیم انعام دے دیا گیا
کارپوریٹ 360 نے ٹیک سیلز کلاؤڈ جاری کردیا، ایشیا بحر الکاہل کے لیے آئی ٹی مارکیٹنگ ڈیٹا کلاؤڈ
تازہ ترین خبریں
- April 22, 2026
اشتہار
تازہ ترین
سولر پینلز کی قیمتوں میں 2سے 4لاکھ روپے کاایک بار پھر اضافہ
کراچی (پی پی آئی)سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا حالیہ اضافہ 2سے 4لاکھ روپے کا ہے،سات کلو واٹ کا سسٹم نو کی بجائے ساڑھے گیارہ لاکھ روپے میں،دس کلو واٹ کا سسٹم چودہ کی بجائے سترہ لاکھ روپے میں لگوایا جا سکے گا،پی پی آئی کے مطابق بارہ کلواٹ کا سولر سسٹم سولہ کی بجائے انیس لاکھ روپے میں لیا جا سکے گا۔پندرہ کلو واٹ کا سولر سسٹم 18کی بجائے ساڑھے 22لاکھ میں لگوایا جا سکے گا،مذکورہ قیمتوں پر صارفین کو ہائیبرڈ کی بجائے آن گرڈ سسٹم پر سسٹم فراہم کیا جائیگا،ہائیبرڈ سسٹم کی تنصیب کروانے پر بیٹریوں کی اضافی قیمت ادا کرنا ہو گی،وفاقی حکومت کے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت صارفین بجلی بنا رہے ہیں۔
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست، کراچی تیسرے نمبر پر
لاہور/کراچی (پی پی آئی)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست آگیا۔شہر لاہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 452 ریکارڈ کی گئی، سید مراتب علی روڈ 552، فدا حسین روڈ پر شرح 477، یو ایس قونصلیٹ 464، فیز 8ڈی ایچ اے میں شرح 425 ریکارڈ کی گئی، سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہونے لگا، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ گیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی تیسرے نمبر پر جبکہ پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی دوسرے نمبر پر آگیا، ہوا میں آلودگی کی شرح 297 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 100 سے لے کر 200 تک ہوا میں آلودگی کے زراعت شہریوں کے لیے غیر صحت بخش ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں، خصوصی طور پر ماسک کا استعمال کریں۔
خاندان کے 3افراد کے قاتلوں کیخلاف قانونی جنگ لڑنے والی ام رباب کی جان کو خطرہ
دادو (پی پی آئی) ام رباب چانڈیو کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے اور پولیس میرا کیس بگاڑنا چاہتی ہے۔ دادو سے تعلق رکھنے والی خاتون وکیل اور کارکن اْم رْباب چانڈیو نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ فوری نوٹس لیں, پولیس افسران کے خلاف قانونی کروائی کریں, میری جان کو خطرہ ہے اور پولیس میرا کیس بگاڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ام رباب چانڈیو کا مزید کہنا ہے کہ پولیس افسران کی جانب سے مجھے حراساں کیا جارہا ہے, مجھے قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے, یقین ہوگیا ہے کہ ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب اس سازش میں ملے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ ام رباب چانڈیو نے اکیلے ہی سندھ کے سرداروں کے خلاف قانونی جنگ لڑ رہیں ہیں، ان کے خاندان کے 3 افراد کا قتل ہوا جس پر وہ جنگ لڑ رہی ہیں۔
تلاش کریں
خبریں
عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان
(June 18, 2026)
ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ
(June 18, 2026)
اسٹیورٹ اینڈ اسٹیون سن نے نئے چیف ایگزیکٹو کا تقرر کردیا
(November 11, 2015)
ہیوسٹن، 9 نومبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– اسٹیورٹ اینڈ اسٹیونسن ایل ایل سی اپنے چیف ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور ادارے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن کی حیثیت سے انتھونی جیمز ڈیوس کے تقرری کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے، جس کا اطلاق یکم فروری 2016ء سے ہوگا۔ Stewart & Stevenson is a leading provider of specialized equipment and aftermarket parts and service to the global oil & gas and other industries. For more information, visit www.stewartandstevenson.com. لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20151109/285551LOGO ادارے کے ایگزیکٹو چیئرمین ہوشانگ انساری نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ “ہمیں خوشی ہے کہ ٹونی ڈیوس ایک بہت خصوصی اہمیت کے حامل وقت پر ہماری انتہائی تجربہ کار اور وقف سینئر ایگزیکٹو کی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ایک مضبوط فرد میزان اور بروقت اخراجات کو روکنے اور پیداوار کو بہتر بنانے کے منصوبوں نے ہمارے ادارے کے لیے صنعتوں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے قابل بنایا ہے تاکہ ہم ان کی خدمت کریں اور مستقبل میں درپیش مواقع کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔ ٹونی کا وسیع بین الاقوامی تجربہ اور بیش قیمت معلومات ان مقاصد کے تعاقب میں ہمارے لیے انتہائی مبارک اضافے ہوں گے۔” جناب ڈیوس سینئر ایگزیکٹو عہدوں پر خدمات انجام دینے اور عالمی منظرنامے پر تقسیم کے متنوع علاقوں میں نمایاں اور وسیع تجربہ رکھتے ہی، جو ادارے کا مرکزی کاروبار ہے۔ سنگاپور میں صدر دفاتر کے ساتھ جناب ڈیوس رولس-رائس پاور سسٹمز کے عالمی نیٹ ورک و مارکیٹنگ آپریشنز کی قیادت کر چکے ہیں اور اس کے ایشیا-بحرالکاہل مرکز کے لیے کارپوریٹ صدر کی خدمات انجام دی ہیں۔ وہ رولس-رائس مرین میں مختلف دیگر عہدے بھی رکھ چکے ہیں جن میں ایگزیکٹو نائب صدر برائے بزنس ڈیولپمنٹ، ایگزیکٹو نائب صدر برائے کمرشل افیئرز اور اس سے قبل رولس-رائس انٹرنیشنل میں سی ای او اور آسٹریلیا و نیوزی لینڈ کے لیے علاقائی ڈائریکٹر کے عہدے شامل ہیں۔ جناب انساری نے کہا کہ “جناب ڈیوس ہیوسٹن، ٹیکساس میں مقیم ہوں گے اور جناب جان سمنز جو ادارے کے چیف فنانشل آفیسر اور سی ای او کی حیثیت سے زبردست خدمات کا پس منظر رکھتے ہیں، کو اب مالی معاملات کے لیے نائب چیئرمین کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔” 54 سالہ جناب ڈیوس یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز سے بیچلر آف انجینئرنگ اور مونٹیری، کیلیفورنیا میں یو ایس نیول پوسٹ گریجویٹ اسکول سے کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز کی سند رکھتے ہیں۔ وہ آسٹریلین انسٹیٹیوٹ آف کمپنی ڈائریکٹرز اور ملبورن بزنس اسکول کے ایڈوانسڈ مینجمنٹ پروگرام کے گریجویٹ ہیں۔ وہ شاہی آسٹریلوی بحریہ میں کمانڈر رہ چکے ہیں اور رائل ایروناٹیکل سوسائٹی کے فیلو ہیں۔ اسٹیورٹ اینڈ اسٹیونسن تیل و گیس اور دیگر عالمی صنعتوں کے لیے خصوصی آلات اور بعد از مارکیٹ پرزے اور خدمات فراہم کرنے والا معروف ادارہ ہے۔ مزید معلومات کے لیے www.stewartandstevenson.com ملاحظہ کیجیے۔ رابطہ: کرس آرچی دفتر برائے چیئرمین 1-713-751-2772+
فلپائن کی تاریخ کے سب سے بڑے شمسی منصوبے کے لیے جے اے سولر ماڈیولز کی فراہمی
(November 10, 2015)
کادیز شہر، فلپائن، 10 نومبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– اعلیٰ ترین شمسی توانائی مصنوعات بنانے والے بڑے عالمی اداروں میں سے ایک جے اے سولر ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ (نیس ڈیک: JASO) (“جے اے سولر”) نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے فلپائن کی تاریخ کے سب سے بڑے شمسی فوٹووولٹیک (پی وی) توانائی منصوبے میں استعمال کے لیے وسط اکتوبر تک 92.5 میگاواٹ کے ماڈیولز کی فراہمی مکمل کرلی ہے۔ JA Solar Logo/ http://photos.prnasia.com/prnvar/20150522/0861504483LOGO نیگروساوکسیڈینٹل صوبے کے کادیز شہر میں قائم یہ تنصیب 132.5 میگاواٹ کی کل گنجائش کے لیے تیار کی گئی ہے، جس میں سے 92.5 میگاواٹ جے اے سولر کے جے اے کے 310 وواٹ کے پی6-72ماڈیولز سے لیس ہوں گے، جس میں 30 میگاواٹ سے زیادہ ابتدائی مقام پر تنصیب بھی شامل ہے۔ نیگروساوکسیڈینٹل صوبہ خط استوا کے قریب واقع ہے اور یہ تنصیب ساحل سمندر سے تقریباً 3 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ تنصیب پر زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار 56 میٹر فی سیکنڈ(125 میل فی گھنٹہ) ہوتی ہے۔ سخت ہواؤں، اور مرطوب و نمکین موسم میں بہترین کارکردگی کے شمسی ماڈیولز کی ضرورت پڑتی ہے جو ممکنہ انحطاط (پی آئی ڈی)، نمکین پھوار کے ہاتھوں کٹاؤ اور ہوا کے دباؤ کے خلاف مزاحمت رکھتے ہوں۔ بڑے پیمانے پر 100 فیصد پی آئی ڈی محفوظ سیل بنانے والے دنیا کے پہلے ادارے کی حیثیت سے جے اے سولر صنعت کے معروف پی آئی ڈی محفوظ ماڈیولز بناتا ہے۔ اگست 2014ء کے اوائل میں جے اے سولر نے اعلان کیا تھا کہ اس کے انتہائی موثر پولی کرسٹلائنریسیم ماڈیولز نے 500 گھنٹے کا پی آئی ڈی ٹیسٹ پاس کرلیا ہے جو ٹی یوویایسیوڈی کی جانب سے کیا گیا تھا۔ یہ ٹیسٹ 85 درجہ سینٹی گریڈ، 85 فیصد اضافی نمی اور 1,000 وولٹ سسٹم وولٹیج میلان کے انتہائی سخت حالات میں کیا گیا۔ رواں سال مارچ میں جے اے سولر کے نمکین دھند مزاحم پی وی ماڈیولز نے ڈبل اسٹینڈر آئی ای سی 61701 سالٹ مسٹ کوروژن ٹیسٹ (شدت کی سطح 6) پاس کیا، جسے ٹی یووینورڈ نے کیا تھا۔ 112 دن کی جانچ کے بعد جے اے ماڈیولز نے 2 فیصد سے کم بھی توانائی گھٹاؤ کو ظاہر کیا۔ بوجھ کارکردگی کی صورت میں جے اے سولر جے اے پی 6 ماڈیولز انتہائی شدید ہواؤں (2400 پی اے) اور برفانی بوجھ (5400 پی اے) میں بھی کارکردگی دکھانے کے قابل ہیں جو طویل المیعاد استحکام اور توانائی پیداوار کی موثریت کو یقینی بنا رہا ہے۔ جے اے سولر کے صدر جناب جیان سی نے کہا کہ “کادیز شہر میں شمسی منصوبے کے لیے ماڈیولز کی فراہمی فلپائن مارکیٹ میں جے اے سولر کا پہلا داخلہ ہے، جو ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں موجودگی کے ہمارے عہد اور اعتماد کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ جے اے سولر کے ماڈیولز کی بہتر پی آئی ڈی مزاحمت، کارکردگی اور بھروسہ مندی فلپائن کے انتہائی گرم اور مرطوب حالات میں موثر اور بھروسہ مند بجلی پیداوار کو یقینی بناتی ہے۔ لوگو – http://photos.prnasia.com/prnh/20150522/0861504483LOGO
چائنا ہائی-ٹیک فیئر 2015ء: مستقبل کو روشن کرتے ہوئے
(November 10, 2015)
شین چین، چین، 9 نومبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– چائنا ہائی-ٹیک فیئر(سی ایچ ٹی ایف) 2015ء 16 سے 21 نومبر تک شین چین کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں ہوگا۔اس کا مقصد جدید وسائل کی توجہ مبذول کروانا، بڑے پیمانے پر کاروباری مہم جوئی اور جدت طرازی کو فروغ دینا، بین السرحدی تکمیل کی کوشش، اور سائنس ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی تبادلے اور تعاون کو سہولت دینا ہے۔ Welcome to the China Hi-Tech Fair 2015 on Nov 16-21, in Shenzhen China. http://photos.prnasia.com/prnvar/20151109/0861510851 سی ایچ ٹی ایفکئی نئے فوائد لایا ہے جس نے شرکت کے لیے ہر سال متعدد اداروں کی توجہ حاصل کی ہے۔ سی ایچ ٹی ایف 2015ء میں 400 سے زیادہ مقامی اور غیر ملکی ادارے جیسا کہ ٹینسینٹ، ویا، سی ای سی، ایکوویکس، آئی فلائی ٹیک، وانکے، نیکسفیئر، کوکا، ٹیما، ایچ کے سافٹویئر اور 5 دیگر بین الاقوامی پویلینز پہلے ہی شرکت کی تصدیق کرچکے ہیں۔ ٹینسینٹ، بیڈو اور ایکوگو اور چند معروف انٹرنیٹ ادارے “انٹرنیٹ+”شعبہ میں موجود ہوں گے تاکہ اپنی تازہ ترین مصنوعات کا مظاہرہ کریں جو تعلیم، طبی دیکھ بھال، سرمایہ کاری، آٹوموبائل اور تعمیرات جیسی روایتی صنعتوں میں تعاون کرکےہماری زندگیاں اور کام کرنے کے انداز تبدیل کررہی ہیں۔ رواں سال سی ایچ ٹی ایف 2015ء میں چند نئی جھلکیاں ہیں خاص طور پر سی آئی یو بی ایس اور سی ایچ ٹی ایف (انٹرنیشنل ان مینڈ وہیکل سسٹمز کے لیے چین کا تجارتی میلہ)، جسے مخصوص ڈسپلے ایریا اور ایروبیٹکفلائٹایریاز میں تقسیم کیا جائے گا۔ مزید برآں، سی ایچ ٹی ایف کے حصے کے طور پر، متنوع اجلاس اور تقریبات بھی اپنی اعلیٰخاکے کی وجہ سے غیر معمولی ساکھ حاصل کرچکی ہیں۔ غیر ملکی حکومتی عہدیداران، سائنس دان، کاروباری مہم جو اور کثیر القومی اداروں کے نمائندگان مہمانان اعزازی ہوں گے اور سی ایچ ٹی ایف 2015ء میں جدت طرازی اور کاروباری مہم جوئی اور بین السرحدی تکمیل کے موضوعات پر خطاب کریں گے۔ برطانیہ کے سابق نائب وزیر اعظم جان پریسکوٹ نے کہا کہ “یہ صرف جوہر ہی نہیں بلکہ چین کا مستقبل بھی ہے۔ جیسا میں نے دیکھا، چین کی اعلیٰ اور نئی ٹیکنالوجیاںتیزی سے ترقی پا رہی ہیں۔” چین میں سب سے بڑا ہائی-ٹیک میلہ چینی مارکیٹ کی تعمیر کے لیے لامحدود مواقع دیتا ہے۔ اور لوگ ٹیکنالوجی کے شیدائی ہیں۔ دنیا بھر سے دوستوں کی سی ایچ ٹی ایف 2015ء میں شرکت کا خیرمقدم کیا جاتا ہے! سی ایچ ٹی ایف کے بارے میں عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کی جانب سے 1999ء میں منظور شدہ چائنا ہائی-ٹیک فیئر (سی ایچ ٹی ایف) ہر سال 16سے 21 نومبر تک شین چین میں ہوتا ہے۔ اس کی میزبانی تجارت اور دیگر ریاستی وزارتیں اور شین چین کی شہری عوامی حکومت کرتی ہے۔ یہ چین کا سب سے بڑا اور بااثر تکنیکی میلہ ہے جو “چین میں نمبر 1 ٹیکنالوجی میلے” کے طور پر معروف ہے۔ سی ایچ ٹی ایف کے بارے میں تازہ ترین معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے: www.chtf.com/english۔ تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20151109/0861510851
یونین پے انٹرنیشنل ایم نیٹ ایشین میوزک ایوارڈز کے لیے خصوصی اسپانسر – کارڈ یافتگان “یونین پے آن لائن پے منٹ” کے ذریعے پیشگی ٹکٹ خرید سکتے ہیں
(November 4, 2015)
شنگھائی، چین، 2 نومبر 2015ء/سن ہوا-ایشیانیٹ– 2015ء ماما 2 دسمبر کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوں گے۔ 30 اکتوبر سے ماما کا خصوصی اسپانسر یونین پے انٹرنیشنل مختلف امتیازی رعایات پیش کرے گا، جن میں کارڈ (62 سے شروع ہونے والے کارڈز) کے حامل افراد کے لیے پیشگی ٹکٹ خریداری بھی شامل ہے۔ “یونین پے” کا لوگو اس روز اسٹیڈیم کے اندر اور باہر ظاہر ہوگا۔ جنوبی کوریا کی سی جے ای اینڈ ایم کارپوریشن کی میزبانی میں ماما ایشیا کے اہم ترین میوزک ایوارڈز ہیں۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ یونین پے انٹرنیشنل ماما کو خصوصی طور پر اسپانسر کررہا ہے، جو ظاہر کرتا ہے کہ ابھرتے ہوئے بین الاقوامی ادائیگی برانڈ کی حیثیت سے یونین پے کو ہر دل عزیز، متحرک اور پراعتماد ساکھ کی وجہ سے بیرون ملک لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد تسلیم کرچکی ہے۔ گزشتہ سال بگ بینگ اور ایکسو نے بالترتیب “یونین پے سال کے بہترین گانے” اور “یونین پے سال کے بہترین گلوکار” کے اعزازات جیتے تھے۔ رواں سال تقریب میں شرکت کرنے والے ستاروں کی ترتیب مزید حیران کن ہوگی۔ اپنی تاریخ میں ماما نے ہمیشہ بین الاقوامی ستاروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے۔ حیرانگی کی بات نہیں ہے کہ اس کا ٹکٹ حاصل کرنا مشکل ہے۔ کارڈ رکھنے والے افراد کا یہ مسئلہ حل کرنے کے لیے یونین پے انٹرنیشنل نے رواں سال پہلے ہی اپنے صارفین کے لیے 2,000 نشستیں محفوظ کروا لی ہیں۔ 30 اکتوبر سے یکم نومبر تک، مقامی و غیر ملکی یونین پے کارڈ یافتگان (http://www.hkticketing.com/) سے بذریعہ “یونین پے آن لائن ادائیگی” پیشگی طور پر یہ ٹکٹ خرید سکتے ہیں ۔ کارڈ یافتگان اپنی پسندیدہ موسیقی اور ستاروں کو ووٹ کرنے کے لیے یونین پے ہائیگو سائٹ (haigou.unionpay.com) میں بھی لاگ ان ہوسکتے ہیں۔ اس وقت ہانگ کانگ کے تقریباً تمام تاجر اور اے ٹی ایمز یونین پے کارڈز قبول کرتے ہیں۔ ہانگ کانگ میں تقریب میں شرکت کے دوران یونین پے کارڈ یافتگان سن ہونگ کائی کے 10 سے زیادہ شاپنگ مالز پر خصوصی رعایت کا لطف بھی اٹھا سکتے ہیں (جن میں “ڈبلیو ٹی سی مور” کازوے بے میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور سم شا سوئی میں سن آرکیڈ شامل ہیں)۔ لان کوائی فونگ، تاؤ ہیونگ ریستوراں اور دیگر تاجر بھی یونین پے کارڈ یافتہ افراد کے لیے ترجیحی پیشکشیں فراہم کرتے ہیں۔ کارڈ یافتگان اپنے کارڈز جنوبی کوریا بھی لے جا سکتے ہیں جو یونین پے کریڈٹ کارڈز قبول کر سکتے ہیں اور 1,370 ہزار سے زیادہ تاجر پن نمبر ادائیگی کے لیے یونین پے کارڈز قبول کرتے ہیں۔ یونین پے انٹرنیشنل حالیہ چند سالوں میں متعدد بین الاقوامی ثقافتی و فنی سرگرمیوں میں متحرک انداز میں شامل رہا ہے۔ اس طرح کی شمولیت متعلقہ ممالک اور خطوں میں یونین پے کارڈ استعمال کرنے کا ترجیحی نظام مہیا کرتی ، کارڈ استعمال کے تجربے کو بڑھاتی، یونین پے برانڈ کے بین الاقوامی طور پر نظر آنے کو بہتر بناتی اور اس کے برانڈ کو تقویت دیتی ہے۔ مزید معلومات کے لیے: http://www.unionpayintl.com/ ذریعہ: یونین پے انٹرنیشنل
افغان امن معلم کو معروف 2015ء الحبری امن تعلیم انعام دے دیا گیا
(November 2, 2015)
واشنگٹن، 29 اکتوبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– امن کے قیام اور مقامی آبادی کے لیے ترقیاتی کاموں میں پچیس سال صرف کرنے پر راز محمد دلیلی کو28 اکتوبر کو منعقدہ ایک نجی تقریب میں2015ء الحبری فاؤنڈیشن امن تعلیم انعام سے نوازا گیا۔ غزنی سے تعلق رکھنے والے جناب دلیلی قبائل کے درمیان تنازعات کے خاتمے، لڑکیوں کی تعلیم کی حوصلہ افزائی اور دہائیوں کے بدترین حالات کے بعد مقامی آبادی میں برداشت کے فروغ کے لیے ثقافتی و مذہبی اقدار اور رواج کے حامی ہیں۔ 2015 Laureate Raz Dalili. تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20151029/282015 دلیلی نے کہا کہ “امن کے لیے کام کرنا صرف میری ذمہ داری نہیں۔ امن کے لیے کام کرنا صرف آپ کا کام نہیں۔ ہر شخص کو، چاہے اس کا تعلق کسی بھی ملک یا کسی بھی مذہب سے ہو، مل جل کر امن کے لیے کام کرنا چاہیے۔” دلیلی نے پشاور کے مہاجر کیمپوں میں اپنے تجربات کے بعد 1990ء میں چند رضاکاروں کے ساتھ مل کر قیام امن کی خاطر اپنی انجمن سنائی ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن قائم کی تھی۔ آج ایس ڈی او کے 600 ملازمین ہیں اور یہ افغانستان کے خطرناک ترین علاقوں سمیت کل تیرہ صوبوں میں کام کرتی ہے۔ ایس ڈی او کے ذریعے انہوں نے ایک جامع کے-12 امن تعلیمی نصاب مرتب کیا جو 35,000 طلباء تک پہنچا، اور تنازعات کے حل اور امن کے قیام کے طریقوں پر اساتذہ کو تربیت دی۔ دلیلی اور ایس ڈی او نے مقامی رہنماؤں اور سیاست دانوں کو تنازعات کے حل کی تربیت فراہم کی، اور چھوٹی فلمیں اور معلوماتی وڈیوز پیش کیں جو پانی، زمین اور جانوروں کے حقوق سے لے کر شادی کے مالی معاملات کے بہت زیادہ پیش آنے والے مسائل کے موضوع پر ہوتی ہیں۔ دلیلی نے اسلامی شوریٰ کے کردار کی از سر نو تعریف میں بھی مدد دی ہے، جسے افغانستان میں تنازعات کے حل کے لیے عرصے سے اہم ذریعہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ دلیلی مقامی آبادی کی ترقی اور سماجی انصاف کے طویل عرصے سے حامی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ “[افغانستان] بھر میں برابری کی بنیاد پر ترقی کی ضرورت ہے، جس میں توجہ تعلیم اور افغان نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر ہو۔” بڑے عرصے سے مقامی امن انجمنوں میں سے ایک کی حیثیت سے، اور تعلیم اور امن کے قیام دونوں کا ایک جامع ٹریک ریکارڈ کے ساتھ، دلیلی اور ایس ڈی او یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس، یو ایس ایڈ اور اقوام متحدہ اور عالمی بینک جیسے اداروں کے ساتھ شراکت داری کرچکا ہے۔ دلیلی نے کہا کہ “جب تک طاقت اور دولت کے حصول کا خبط انسانوں کی منزل متعین کرے گا، زمین خون میں ڈوبتی چلی جائے گی۔ لیکن اگر ہم انسانیت کے لیے محبت کو فروغ دیں اور دوسروں کے لیے اسی کا انتخاب کریں جو اپنے لیے پسند کرتے ہیں تو امن اور ترقی غالب آئے گی۔ اگر میں کھڑا ہوں گا تو آپ کھڑے ہوں گے۔ ہم سب کھڑے ہوں گے۔” الحبری فاؤنڈیشن اسلام کی امن کی اقدار اور تنوع کی تعظیم سے متاثر ایک نجی خاندانی ادارہ ہے، جو واشنگٹن
کارپوریٹ 360 نے ٹیک سیلز کلاؤڈ جاری کردیا، ایشیا بحر الکاہل کے لیے آئی ٹی مارکیٹنگ ڈیٹا کلاؤڈ
(October 30, 2015)
ٹیک سیلز کلاؤڈ ٹیک مارکیٹرز کے لیے سونے کی کان ہے کیونکہ اس میں ہیں 500،000 سے زیادہ آئی ٹی مینجمنٹ روابط، جو سیلز مواقع میں لاکھوں کے نمائندہ سنگاپور، 30 اکتوبر 2015ء — دنیا کا معروف بی2بی مارکیٹنگ اور سیلز انٹیلی جنس ڈیٹا فراہم کرنے والا کارپوریٹ 360 (سی 360) ٹیک سیلز کلاؤڈ کا اعلان کرتا ہے جو اے پی اے سی خطے کے لیے ڈیٹا-ایز-اے-سروس (ڈاس) کلاؤڈ پلیٹ فارم ہے۔ http://photos.prnasia.com/prnvar/20151029/8521507287 سی360 واحد ادارہ ہے جو ایک ڈاس سبسکرپشن کے ذریعے آئی ٹی مارکیٹنگ ڈیٹا پلیٹ فارم پیش کررہا ہے، جبکہ خبر گیری کی موجودہ سپورٹ 100 فیصد ڈیٹا درستگی کو یقینی بناتی ہے۔ ٹیک سیلز کلاؤڈ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، آسیان، عظیم تر چین، بھارت، جاپان اور کوریا کی 14 کلیدی مارکیٹوں کا احاطہ کرتا ہے، جو 1,000,000 ایگزیکٹو روابط کی ڈیٹابیس بنا رہا ہے۔ ٹیک سیلز کلاؤڈ آئی ٹی مارکیٹرز کے لیے ممکن بناتا ہے کہ وہ پرانی ٹیکنالوجی تنصیبات، ٹیک ریفریش سائیکل، خریداری رحجانات نمونے اور سسٹم کے خاتمے کی حالت دریافت کریں۔ یہ نئی صف آرائی، اپ گریڈز، ٹیک ریفریش، مقابل کے خاتمے اور متعلقہ آئی ٹی خدمات تجویز کرتا ہے۔ ایشیا بحر الکاہل اور جاپان میں بڑے ٹیک ریفریش مواقع سی360 سرور، اسٹوریج، نیٹ ورکنگ، سافٹویئر، ڈیسک ٹاپس، پرنٹرز اور کلاؤڈ میں 10,000,000 سے زیادہ ٹیکنالوجی مواقع رکھنے والے 250,000 اداروں کا پروفائل بنا چکا ہے جو ایشیا میں کل آئی ٹی تنصیب بنیاد مارکیٹ کے 95 فیصد پر مشتمل ہے۔ سی360 تحقیق، آسٹریلیا، جاپان، سنگاپور، چین اور بھارت جیسے ممالک کا احاطہ کررہی ہے، اور قریب المیعاد فروخت کے مواقع کا ڈگمگاتا منظرنامہ دریافت کرچکی ہے۔ 20,000 انٹرپرائز ایپلی کیشن صارفین جو نئے ورژن اور کلاؤڈ پر اپگریڈ یا ہجرت کی منصوبہ بندی کر چکے ہیں 2016ء تا 2018ء کے ٹیک ریفریش سائیکل میں سرور، اسٹوریج اور نیٹ ورک نظاموں کے 5,000,000 ڈیٹا سینٹر مواقع 16,000 ادارے 40 فیصد کی سال بہ سال ڈیٹا ترقی ظاہر کرچکے ہیں، جو اپنے ٹیسٹ، ڈیو، بیک اپ اور کلاؤڈ میں آرکائیونگ پر منتقل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں کلاؤڈ، فلیش اسٹوریج، ان میموری، یونیفائیڈ کمپیوٹنگ اور سافٹویئر وضع کردہ حل آئی ٹی ایگزیکٹوز کے درمیان دلچسپی کے گرماگرم موضوعات ہیں سی 360 کے نائب صدر ڈیمی ڈی کروز نے کہا کہ “ایشیا میں ڈیٹا جمع کرنا کثیر لسانی ڈیٹا وسائل اور سخت پرائیویسی احکامات کی وجہ سے سخت ہے۔ عملی ڈیٹا سائنس ٹیکنالوجی اور انسانی فہم کے ساتھ ہمارے محقق اور ڈیٹا سائنس دان درست اور مستند آئی ٹی مارکیٹنگ مہم ڈیٹا جمع کرتے ہیں۔ ہمارا ڈیٹا-ایز-اے-سروس کلاؤڈ فلیٹ-فلی بنیادوں پر منجمد فہرست سورسنگ کا متبادل ہے۔” ٹی سیلز کلاؤڈ کی قیمت 3,000 ڈالرز سے شروع ہوتی ہے۔ کارپوریٹ 360 کے بارے میں 2013ء میں قائم ہونے والا سی360 مسابقتی انٹیلی جنس برائے ٹیکنالوجی تنصیب-بنیاد فراہم کرنے والا عالمی رہنما ادارہ ہے۔ تقریبا 500 معروف عالمی ٹیکنالوجی صارفین مکمل دستیاب مارکیٹ تجزیے، مسابقتی ہٹاؤ مہمات، پیش بینی مارکیٹنگ، سی آر ایم ڈیٹا دیکھ بھال اور بین الفروخت مہمات کے لیے سی 360 استعمال کرتی ہیں۔ سی360 سنگاپور میں قائم ہیں جبکہ سان فرانسسکو اور بھارت میں