نیو یارک، 29 جنوری 2015ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ باکستان — مفت اور قانونی ڈیجیٹل میوزک سروس کیوٹریکس (QTRAX) نے آج گیت نگاروں اور گلوکاروں (“گلوکاروں”) کو زیادہ منافع بخش اور مثالی انداز میں زر تلافی ادا کرنے کے وسیع منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کیوٹریکس کی جانب سے پیش کردہ ایک جامع اور تفصیلی رپورٹ میں دستیاب ہیں، جسے بگ […]