غلطی تسلیم کرنے پر فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی ختم

اسلام آباد(پی پی آ ئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما فیصل واوڈا کے مستعفی ہونے اور غلطی تسلیم کرنے پر تاحیات نااہلی ختم کردی۔عدالت نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کو پانچ سال کی نااہلی میں تبدیل کر دیا، فیصل واوڈا نے سینیٹ کی نشست سے رضا کارانہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ غلط بیان حلفی پر افسوس اور شرمندہ ہوں۔

Next Post

حکمران اتحاد کا پی ٹی آئی کو پنجاب میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

Fri Nov 25 , 2022
لاہور(پی پی آ ئی) حکمران اتحاد کی جانب سے پی ٹی آئی کو ایک مرتبہ پھر پنجاب میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ق لیگ اور جے یو آئی ایف کی […]