خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عام انتخابات پر رضامندی ظاہر کر دے: فواد چوہدری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عام انتخابات پر رضامندی ظاہر کر دے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں کو سیاسی فیصلوں کا حصہ نہ بنایا جائے،سیاسی جماعتیں فریم ورک خود طے کریں عوام کو اسٹیک ہولڈر تسلیم کیا جائے اورحکمران عوام کیلئے فیصلوں کو حتمی مانیں، ملک نے آگے بڑھنا ہے تو جمہوریت بحال کرنا ہو گی۔