شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں امریکی مشن کی نئے آرمی چیف کو مبارکباد

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان میں امریکی مشن نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی پر مبارکباد پیش کی ہے، امریکی مشن نے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا کو بھی مبارکباد دی۔امریکی سفارتخانہ نے کہا کہ منتخب سیاسی اور عسکری قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں، تجارت، سرمایہ کاری، صحت کی حفاظت، موسمیاتی تبدیلی،علاقائی سلامتی کے امور پر آگے بڑھیں گے۔واضح رہے جنرل سید عاصم منیر29 نومبر سے 3 سال کیلئے پاکستان کے نئے آرمی چیف اور جنرل سید ساحر شمشاد مرزا 27 نومبر سے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ہوں گے۔ وزارت دفاع نے دونوں کے تقرر کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔