شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں مہنگائی کی شرح 30 فیصد تک پہنچ چکی ہے حکومت اور تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے عوام کو ریلیف کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں: ریحام خان

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں مہنگائی کی شرح 30 فیصد تک پہنچ چکی ہے حکومت اور تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ عوام کو فوری طور پر ریلیف فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اور عملی اقدامات کیے جائیں۔ ریحام خان نے کہا کہ مہنگائی کی چکی میں پسے عوام مزید بوجھ برداشت نہیں کر سکتے۔