شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ کا بڑا حصہ بدستور گیس سے محروم، شدید سردی میں لوگ پریشان انگیٹھیوں کا استعمال شروع، کوئلہ مہنگا،سلنڈر گیس کی فی کلو قیمت میں اضافہ

کوئٹہ(پی پی آئی)وادی کوئٹہ میں سردی کی لہر، گیس بحران شدت اختیار کرگیا لکڑی اور کوئلیکی مانگ میں اضافہ قیمتیں بھی ا?سمان سے باتین کرنے لگیں تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں گیس پریشر کی کمی کے باعث شہریوں نے کوئلہ کی انگھیٹیوں کا استعمال شروع کردیا ہے تاہم اچانک مانگ میں اضافے کی وجہ دکانداروں نے قیمتوں میں کئی گنااضافہ کردیا ہے جبکہ سلنڈر میں بھی گیس بھرنے والوں نے فی کلو گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے شہریوں کا کہنا ہے کے غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں گرمی میں بجلی نہیں ہوتی سردیوں میں گیس نایاب ہو جاتی ہیانہوں نے کہا کہ سرد موسم میں گیس کے بحران کی وجہ شہری کوئلہ اور لکڑیاں ستعمال کرنے پر مجبور ہیں لیکن دکانداروں نے عوام کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئلہ اور لکڑی کی قیمتوں مین ہوشربا اضافہ کردیا ہے