آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خاں کی66ویں برسی آج منائی جائیگی

لاہور(پی پی آئی) بابائے صحافت مولانا ظفر علی خاں کی66ویں برسی اتوار کو منائی جائیگی تحریک پاکستان کے رہنما اور بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان1873ء میں ضلع سیالکوٹ کے گاؤں میں پیدا ہوئے اور 27نومبر1956ئکو لاہور میں وفات پائی ان کی یاد میں بزم فروغ عمل وادب نے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا ہے۔