کراچی (پی پی آئی) سندھ بھر کی سبزی منڈیوں، دکانوں اور ریسٹورنٹس سے لیے گئے سبزی کے نمونے لیبارٹری روانہ کئے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق انڈسٹریل ویسٹ سے اگی سبزیاں تلف کرنے کے بعد فوڈ اتھارٹی نے سبزی منڈیوں، دکانوں اور کھانے پینے کے پوائنٹس سے لیے گئے سبزیوں کے نمونے لیبارٹری بھجوائے ہیں تاکہ تادیبی کارروائی کی جا سکے۔
Next Post
پی آئی اے کا کسٹمر کیئر ویک شروع،بزنس حاصل کرنے کے لیے نئی تکنیک آزمانے کا فیصلہ
Mon Nov 28 , 2022
کراچی (پی پی آئی)پی آئی اے نے بزنس حاصل کرنے کے لیے نئی تکنیک آزمانے کا فیصلہ کیا ہے اور28 نومبر سے 4 دسمبر تک کسٹمر کیئر ویک شروع کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ملکی ایئر لائنز انڈسٹری میں مقابلے کی دوڑ کے پیش نظر قومی ائیر لائن نے […]
