کراچی (پی پی آئی)پی آئی اے نے بزنس حاصل کرنے کے لیے نئی تکنیک آزمانے کا فیصلہ کیا ہے اور28 نومبر سے 4 دسمبر تک کسٹمر کیئر ویک شروع کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ملکی ایئر لائنز انڈسٹری میں مقابلے کی دوڑ کے پیش نظر قومی ائیر لائن نے بزنس حاصل کرنے کے لیے نئی تکنیک آزمانے کا فیصلہ کیا ہے اورکسٹمر کیئر سروس پر توجہ مرکوز کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی جس کے تحت پہلے مرحلے میں پی آئی اے انتظامیہ کسٹمر کیئر ویک منارہی ہے۔
Next Post
امپورٹڈ حکومت سے ملک اور ملکی معیشت نہیں چل رہی: فرخ حبیب
Mon Nov 28 , 2022
لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی کے رہنمافرخ حبیب کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت سے ملک اور ملکی معیشت نہیں چل رہی، امپورٹڈ حکومت نے ملک کا ڈیفالٹ رسک 80 فیصد پر پہنچا دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق فرخ حبیب کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک میں سیاسی و معاشی بحران جاری ہے۔ ملک میں […]