پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان آئندہ ہفتے ویڈیو لنک کے ذریعے پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے خطاب کریں گے

لاہور(پی پی آ ئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اعلان آئندہ ہفتے کریں گے۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے سے متعلق اعلان عمران خان آئندہ ہفتے کریں گے، اس سلسلے میں پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی آئندہ ہفتے ویڈیو لنک کے ذریعے پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ خیبر پختونخوا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس رواں ہفتے جمعہ کے روز اور پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہفتے کے روز ہوگا، جس میں عمران خان دونوں صوبائی پارلیمانی پارٹی ارکان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان موجودہ سیاسی صورت حال میں اپنی حکمت عملی سے ارکان کو آگاہ کریں گے۔