جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف دو انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پی پی آ ئی) نیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف دو انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دے دی۔ ثبوت نہ ملنے پر انکوائریز بند کیں۔ایگزیکٹو بورڈ کی سفارشات پر چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دی۔ نیب نے کہا ہے کہ تین سالوں کے دوران تحقیقات کے باوجود کرپشن کے ثبوت نہیں ملے۔ نیب نے 2019 میں بہاولپور میں 14ہزار400 کینال سرکاری اراضی منتقل کرنے پرانکوائریاں شروع کی تھیں۔ نیب ملتان نے سابق وزیراعلی پنجاب شبہاز شریف کو سوالنامہ اور طلبی کے نوٹسز بھجوائے تھے۔ چیئر مین نیب نے سرکاری اراضی کی منتقلی کا معاملہ سینئر ممبر بورڈآف ریونیو کو بھیجنے کی ہدایت کر دی۔ قانون میں ترمیم کے بعد سرکاری اراضی کی منتقلی کی تحقیقات پنجاب ریونیو اتھارٹی کرے گی۔