پی ٹی آئی کا کھیل اب تمام ہو گیا عمران نیازی اب کبھی بھی وزیراعظم نہیں بن سکتا: حنا پر ویز بٹ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما حنا پر ویز بٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کھیل اب تمام ہو گیا،عمران نیازی اب کبھی بھی وزیراعظم نہیں بن سکتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما حنا پر ویز بٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نہ دوبارہ اقتدار میں آئے گی اور نہ کبھی عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنیں گے،جو مرضی کرنا ہے کر لیں، الیکشن اپنے وقت پر ہونگے اور ن لیگ دوبارہ اقتدار میں آئے گی۔

Next Post

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 14 پیسے سستی کرنے کی منظور ی دیدی

Wed Nov 30 , 2022
کرا چی(پی پی آ ئی) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 14 پیسے سستی کرنے کی منظور ی دے دی ہے۔نیپرا کے مطابق بجلی سستی کرنے کا فیصلہ اکتوبر کے مہینے میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کیا گیا، نیپرا اتھارٹی اعدادو شمار کا جائزہ لینے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی۔فیصلے سے کے الیکٹرک صارفین […]