جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 14 پیسے سستی کرنے کی منظور ی دیدی

کرا چی(پی پی آ ئی) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 14 پیسے سستی کرنے کی منظور ی دے دی ہے۔نیپرا کے مطابق بجلی سستی کرنے کا فیصلہ اکتوبر کے مہینے میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کیا گیا، نیپرا اتھارٹی اعدادو شمار کا جائزہ لینے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی۔فیصلے سے کے الیکٹرک صارفین کو 3 ارب 59 کروڑروپے کا ریلیف ملے گا، فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔نیپرا نے سوال کیا کہ اکتوبر میں ڈیزل سے بجلی کیوں پیدا کی گئی؟ حکام کے الیکٹرک کے مطابق ایمرجنسی کی وجہ سے اس کی ضرورت پڑ گئی تھی۔