کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیفا افغان خواتین کی فٹ بال ٹیم کو تسلیم کرے: ملالہ یوسفزئی

خواتین کو کام کرنا، کلاسوں میں جانا اور فٹبال ا سٹیڈیم میں کھیلنا چاہیے
کراچی (پی پی آئی) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے انٹرنیشنل فٹ بال فیڈریشن یا فیفا سے کہا ہے کہ وہ افغان خواتین کی فٹ بال ٹیم کو تسلیم کرے۔پی پی آئی کے مطابق ملالہ یوسفزئی نیسماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پیج پر لکھا، ’طالبان افغان خواتین کو عوامی زندگی سے محروم کر رہے ہیں۔ فیفا کے لیے اب یہ اچھا وقت ہے کہ وہ افغان خواتین کی فٹ بال ٹیم کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے۔‘ملالہ یوسفزئی کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس سے فیفا کو دنیا کو یہ پیغام دینا چاہیے کہ خواتین کو کام کرنا چاہیے، کلاسوں میں جانا چاہیے اور فٹبال سٹیڈیم میں کھیلنا چاہیے۔ملالہ نے قیادت کرنے والی افغان ٹیم کی کپتان خالدہ پوپل کی تعریف کی۔ ان دونوں نے یہ درخواست انٹرنیشنل فٹ بال فیڈریشن کے ساتھ مل کر نہیں کی ہے۔