کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کھلے دودھ پر پابندی کے بعد پنجاب میں گاڑیوں کی چیکنگ ، 7 ہزار 400 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف

لاہور(پی پی آئی) پنجاب میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی کے پیش نظر صوبائی فوڈ اتھارٹی نے دودھ لے جانی والی درجنوں گاڑیوں کی چیکنگ کی جس کے بعد ملاوٹ والا مضر صحت دودھ تلف کردیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پنجاب کے مختلف شہروں مظفر گڑھ اور بہاولپور ریجن میں دودھ لے جانے والی گاڑیوں کی چیکنگ کی جس کے دوران 7 ہزار 400 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کا کہنا ہے کہ 95 گاڑیوں کے سیمپل پاس ہوگئے جبکہ 21 گاڑیوں کے سیمپل فیل ہوگئے، سیمپل فیل ہونے پر گاڑی مالکان کو بھی بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔ڈی جی کا کہنا ہے کہ 3 دکانوں سے 2 ہزار 500 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کیا گیا۔