ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 2, قلات اور زیارت میں منفی 7 ریکارڈ
کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ہے، دارالحکومت کوئٹہ میں منفی 2 جبکہ قلات اور زیارت میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔پی پی آئی کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔قلات اور زیارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرد ترین علاقے قرار پائے۔محکمہ موسمیات کے مطابق نوکنڈی دالبندین میں کم سے کم درجہ حرارت 3 درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔