پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیٹرول کی قیمت کم نہ کرنے کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور(پی پی آ ئی) لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرول کی قیمت کم نہ کرنے کیخلاف درخواست دائر کردی گئی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے درخواست دائر کی گئی۔جس میں کہا گیا کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی، ملک میں قیمتیں کم نہ کرنیسیمہنگائی برقرار رہے گی۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت کم نہ کرنااستحصال کرنے کے برابر ہے اور آئین کے منافی ہے۔گذشتہ روز حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں برقراررکھنے کا اعلان کرتے ہوئے مٹی کا تیل دس اور لائٹ ڈیزل ساڑھے سات روپے لیٹرسستا کردیا تھا۔