جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر خزانہ سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات، تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔