کراچی (پی پی آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیرلیاقت بلوچ 02دسمبر کو سندھ کا 02روزہ دور ہ کریں گے،پی پی آئی کے مطابق وہ 02دسمبر کو سکھر، لاڑکانہ اور03دسمبر کو نواب شاہ،حیدرآباد میں ڈویژنل بنیادوں پرمنعقدہ سیاسی،انتخابی اور تنظیمی اجلاسوں سے خطاب کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق مرکزی وصوبائی ذمہ داران بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔
Next Post
ہم نے عمران کے تمام دعوؤں کا مقابلہ کیا اورانہیں جھوٹا ثابت کیا: رانا ثنا اللہ پنڈی میں 20 لاکھ لوگ لانے کا دعویٰ تھا لیکن نہ لاسکے، پارٹی انتشار کا شکارہے ذاتی تعلقات اپنی جگہ، پرویزالہٰی کی اپنی سیاست ہے اور میری اپنی: وزیر داخلہ
Thu Dec 1 , 2022
لاہور(پی پی آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 8 ماہ میں عمران خان کے تمام وعدے جھوٹے ثابت ہوئے ہیں، ہم نے عمران خان کے تمام دعوؤں کا مقابلہ کیا اورانہیں جھوٹا ثابت کیا۔پی پی آئی کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان […]
