سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جمعیت طلباء عربیہ بلوچستان کافخر بلوچستان ایوارڈ کنونشن منعقد

کوئٹہ (پی پی آئی)جمعیت طلباء عربیہ بلوچستان کے زیر اہتمام رابطہ طلباء مہم کے سلسلے میں فخر بلوچستان ایوارڈ کنونشن مدرسہ جامعہ صوت القرآن گل باران چوک نزد بشیر آباد نواں کلی میں منعقد ہوا۔پی پی آئی کے مطابق مہمان خصوصی جمعیت کے منتظم اعلیٰ مولانا شمشیر شاہدتھے جبکہ صدارت امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کی کنونشن میں دینی و عصری اداروں کے پوزیشن ہولڈر طلباء و مختلف شعبہ ہائے زندگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں فخر بلوچستان ایوارڈ تقسیم کئے گئے۔