‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نون لیگ اور پیپلز پارٹی الیکشنوں سے بھاگ رہے ہیں: فواد چوہدری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی الیکشنوں سے بھاگ رہے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں جہاں 101 یونین کونسلز پینل کا انتخاب ہونا ہے نون لیگ صرف 30 حلقوں میں امیدوار دے سکی، پیپلز پارٹی کا ایک بھی پینل نہیں مقابلہ تحریک انصاف اور آزاد امیدواروں میں ہے۔نون لیگ اور پیپلز پارٹی الیکشنوں سے بھاگ رہے ہیں کیونکہ ان کی سیاست ختم ہو گئی ہے،۔